06/16/2025
📖 قرآن سیکھنا اب آسان!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے گھر بیٹھے آن لائن قرآن مجید صحیح تلفظ، تجوید اور محبت کے ساتھ سیکھیں؟
تو آج ہی رجسٹر ہوں آن لائن قرآن اکیڈمی حافظ محمد دانش کے ساتھ، جہاں قرآن سکھانا عبادت سمجھا جاتا ہے۔
✨ ہمارے آن لائن کورسز میں شامل ہیں:
✅ نورانی قاعدہ
✅ ناظرہ قرآن
✅ حفظِ قرآن
✅ مسنون دعائیں
✅ اخلاقی تربیت اور احادیث مبارکہ
📅 صرف 3 دن کا مفت ٹرائل
🧒 بچے اور بچیاں الگ کلاسز
📊 باقاعدہ رپورٹ اور تربیتی نظام
🔖 ابھی رجسٹر کریں:
📞 03487380783