Teleschool Education

Teleschool Education Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Teleschool Education, Education, Chicago, Chicago Lawn, IL.

The Teleschool page is specially about to provide basic information about jobs as well as provide information about Elementary and Secondary Education Department Khyber Pakhtunkhawa.

📅 18 July 2025 UpdatePromotion Alert: PST to SPST📌 A total of 292 promotion orders have been officially issued today for...
07/19/2025

📅 18 July 2025 Update
Promotion Alert: PST to SPST
📌 A total of 292 promotion orders have been officially issued today for the promotion of Primary School Teachers (PST) to Senior Primary School Teachers (SPST).

🎉 Congratulations to all the promoted teachers!












📢 ETEA Interview Announcement for AT & Qari Posts – D.I. Khan DistrictCandidates who have applied for the posts of AT (A...
07/02/2025

📢 ETEA Interview Announcement for AT & Qari Posts – D.I. Khan District

Candidates who have applied for the posts of AT (Arabic Teacher) and Qari under ETEA are informed that their interviews will be held in District Dera Ismail Khan (D.I. Khan).

🗓️ Venue: Government Higher Secondary School (GHSS) No. 4, D.I. Khan

📍 All shortlisted candidates are advised to reach the venue on time with all required documents.

🔖 Stay updated and prepare well!














07/01/2025

Updated and unofficial CT Merit List D.I. Khan
Dated: 30-06-2025
Total candidates 75 with aggregate

1. Ikram – 159

2. Zabiullah – 159

3. Asad – 158

4. Junaid – 157

5. Adil – 154.75

6. Ehsan – 153

7. Ehtisham – 152

8. Safdar – 151

9. Ahsan – 151

10. Salahudin – 150

11. Wali – 148.43

12. Ilyas – 148

13. Sheraz – 147

14. Asmat – 147

15. Noman – 147

16. Hamza – 147

17. Tariq – 146.5

18. Zabiullah – 146

19. Noor Alam – 146

20. Naeem – 146

21. M Zakria – 146

22. Rashid – 145

23. M Uzair – 144.5

24. Saad Nawaz – 144.5

25. Uzair Baloch – 143

26. Afaq – 143

27. Fazal – 143

28. Danyal – 141.9

29. Amaish – 141

30. Sohail – 141

31. M Zubair – 140.70

32. Zeeshan – 140

33. Jawad – 140

34. Kashif – 140

35. Sher Zaman – 140

36. Zeesha – 139.8

37. Zishan – 139.04

38. Abid – 138.1

39. Ali Hassan – 137.2

40. Mehran – 137

41. Israr – 136.9

42. Hazq – 136

43. Saad – 136

44. Zia ur Rehman – 136.3

45. Maqbool – 136

46. Munsif – 136

47. Muneeb – 136

48. Ansar – 136

49. Adil Raza – 135

50. Imran Bighwani – 135

51. Naseer – 135

52. Musawir – 134.5

53. Khalid – 134

54. Bilal – 134

55. Muiz Ali Haider – 133

56. Ali Abbad – 133

57. Muzzamil – 132.5

58. Shahid – 132

59. Lateef – 132

60. Ijazurehman – 132

61. Sohrab – 131.87

62. Mazhar – 131.6

63. Nabeel Ahmad – 131

64. Aqeel – 130

65. Rifat – 128

66. Humayun – 128

67. Noman – 127

68. Naseer Professor – 126

69. Rizwan – 124

70. Attaullah – 122.7

71. Farhat – 122.7

72. Saeed – 122

73. Ahsan Farooq – 122

74. Nasir Javed – 121.7

75. Khalil – 119








06/30/2025

✅ Updated and Unofficial Tentative Merit List for post of DM District Dera Ismail Khan (DIK). It includes all 50 candidates name along with their scores.

S.No. Candidates Name Total Marks
Dated. 30-06-2025

1 Junaid 149
2 Uzair 148
3 Salahuddin 148
4 Kashif 148
5 Asad 147.85
6 Sheraz 147.66
7 Fazal 146.14
8 Abid 146.1
9 M. Ilyas 146
10 Saad Kulachi 145
11 Danyal Haider 144.9
12 Rashid Dhakki 144
13 Musawir Abbas 143.5
14 Asmat 142.5
15 Ehtisham 142
16 Zeeshan Dhakki 142
17 Farhad 141.5
18 Asad 141
19 Rahmatullah 141
20 M. Zubair 140.59
21 Rizwan 140
22 M. Khalid 139
23 Farhat Dhakki 139
24 Idrees 139
25 Niamat 138
26 Danial Khan 138
27 Shahrukh 137.5
28 Mehran 137
29 Saad Nawaz 136.5
30 Hamza 136.4
31 Maqbool 136
32 Ali Abbas 136
33 Muzzamil 135.17
34 Rizwan Ullah 135.82
35 Muhammad Atif 135
36 Amaish Gul 135
37 Tariq 134.5
38 Munsif Ali 134
39 M. Rehan 134
40 Liaqat 133
41 Mazhar Hasnain 133.6
42 Shakeel 132.7
43 Muneeb 132
44 Zafar Machora 130.14
45 Sohrab 129.87
46 Nasir Javed 128.8
47 Ahmad 128.04
48 Ehsan Ali 126.8
49 Annus Slam 125
50 Abdul Rauf 123
















خیبرپختونخوا میں علم پیکٹ (ILMpact) پروگرام کا جلد آغاز – 80 ہزار طلباء مستفید ہوں گےخیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی جانب...
06/18/2025

خیبرپختونخوا میں علم پیکٹ (ILMpact) پروگرام کا جلد آغاز – 80 ہزار طلباء مستفید ہوں گے

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی جانب سے ایک اہم اور انقلابی تعلیمی اقدام "علم پیکٹ (ILMpact) پروگرام" کا جلد آغاز کیا جا رہا ہے، جس سے صوبے کے 8 اضلاع میں 80 ہزار سے زائد طلباء کو معیاری تعلیم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس پروگرام کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب علی امین خان گنڈاپور کریں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری ایجوکیشن مسعود احمد، سپیشل سیکرٹری خواجہ فہیم سجاد، ایم ڈی مرجڈ ایریاز ایجوکیشن فاؤنڈیشن میاں عین اللہ، ایڈیشنل سیکرٹری ریفارمز فیض عالم، ڈائریکٹر ایجوکیشن ناہید انجم، ڈائریکٹر ڈی پی ڈی مطہر خان، پارٹنر آرگنائزیشنز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

وزیر تعلیم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم پیکٹ (ILMpact) پروگرام ابتدائی طور پر ان اضلاع میں شروع کیا جائے گا: بٹگرام، مانسہرہ، صوابی، بنیر، شانگلہ، خیبر، مہمند اور ڈیرہ اسماعیل خان۔ پروگرام کا بنیادی مقصد آؤٹ آف سکول بچوں کی تعداد میں کمی لانا، اسکول چھوڑنے والے بچوں کو دوبارہ تعلیمی نظام میں لانا، اور پرائمری سطح پر معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کے جی سے گریڈ 2 تک کے طلباء کو جدید اور مؤثر تدریسی مواد مہیا کیا جائے گا، جب کہ اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔ ماسٹر ٹرینرز اور لیڈ ماسٹر ٹرینرز تیار کیے جائیں گے جو آگے منتخب اسکولوں میں اساتذہ کی تربیت کریں گے۔
اس کے ساتھ ساتھ پیرنٹس ٹیچرز کونسلز (PTCs) اور سکول مینجمنٹ کمیٹیز (SMCs) کو مزید متحرک اور فعال بنایا جائے گا تاکہ اسکولوں کے انتظامی و تدریسی معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

فیصل خان ترکئی نے ہدایت دی کہ پارٹنر آرگنائزیشنز کو این او سی کے اجرا میں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے تاکہ پروگرام کا آغاز بروقت ہو سکے۔ اس کے علاوہ، اسکولوں کے انتخاب، فرسٹ اور سیکنڈ شفٹ اسکولوں کی نشاندہی کا عمل فوری طور پر مکمل کیا جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ پروگرام کے تمام اخراجات پر مکمل نگرانی رکھی جائے گی تاکہ وسائل کا مؤثر استعمال ہو اور زیادہ سے زیادہ فائدہ طلباء تک پہنچ سکے۔ مقامی کمیونٹی اور رہنماؤں کو بھی پروگرام کا حصہ بنایا جائے گا تاکہ اس کی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

اجلاس کے دوران پارٹنر آرگنائزیشنز نے اپنی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر تعلیم نے تمام شراکت داروں کو مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔















06/17/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

تمام امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ میرٹ لسٹ کو جلد از جلد چیک کریں اور اگر کسی قسم کی غلطی یا اعتراض ہو تو مقررہ ...
06/14/2025

تمام امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ میرٹ لسٹ کو جلد از جلد چیک کریں اور اگر کسی قسم کی غلطی یا اعتراض ہو تو مقررہ وقت میں متعلقہ حکام سے رابطہ کریں۔

📢 اہم نکات:

یہ میرٹ لسٹ عارضی ہے

اعتراضات جمع کروانے کی آخری تاریخ پر نظر رکھیں

اصل دستاویزات کی جانچ جلد متوقع ہے















خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی ترقی کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں، جن کا مقصد صوبے میں تعلیمی نظام کو مضبوط اور جدید خطوط پر ...
06/14/2025

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی ترقی کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں، جن کا مقصد صوبے میں تعلیمی نظام کو مضبوط اور جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ آنے والے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں اسکولوں اور طلبہ کی بہتری کے لیے درج ذیل اقدامات شامل کیے گئے ہیں:

📌 32,500 سرکاری اسکولوں کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے گئے ہیں، جن کے تحت:

5.9 ملین طلبہ و طالبات کو تدریسی مواد فراہم کیا جائے گا

کلاس رومز کی مرمت کی جائے گی

غیر نصابی سرگرمیوں جیسے کھیلوں، تقریبات اور دیگر سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے گا

📌 ڈیرہ اسماعیل خان میں تین ارب روپے کی لاگت سے گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر کا منصوبہ منظور کر لیا گیا ہے، جس سے طالبات کے لیے معیاری تعلیم کے مواقع میسر آئیں گے۔

📌 صوبے کے 10 تاریخی اسکولوں کی تحفظ اور بحالی کے لیے 855 ملین روپے کا منصوبہ شامل کیا گیا ہے، تاکہ تعلیمی ورثے کو محفوظ رکھا جا سکے۔

📌 مالی سال 2025-26 کے لیے حکومت نے کم از کم 50٪ آؤٹ آف اسکول بچوں کی انرولمنٹ کا ہدف مقرر کیا ہے، جو کہ ایک انقلابی قدم ہے۔

📌 اساتذہ کی عارضی کمی کو دور کرنے کے لیے پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے ذریعے عارضی اساتذہ کی بھرتی کے لیے 1,000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔















📢 عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم دوست بجٹ 2025 پیش! 📚✏️خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے ل...
06/14/2025

📢 عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم دوست بجٹ 2025 پیش! 📚✏️
خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک انقلابی اور تعلیم دوست بجٹ پیش کیا ہے، جو بچوں کے بہتر تعلیمی مستقبل، اساتذہ کی فلاح، اور تعلیمی اداروں کی بحالی پر مرکوز ہے۔

🔹 محکمہ تعلیم کے لیے مجموعی طور پر 363 ارب روپے مختص
🔹 "تعلیمی ایمرجنسی" کے تحت 5 ارب روپے کی خصوصی فنڈنگ
🔹 50 فیصد اسکول سے باہر بچوں کو اسکول میں لانے کا ہدف مقرر
🔹 مفت درسی کتب کے لیے 8.545 ارب روپے مختص
🔹 گرلز کمیونٹی اسکولز کی اساتذہ کے لیے 1.539 ارب روپے کی رقم رکھی گئی
🔹 ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکیوں کے لیے کیڈٹ کالج کی تعمیر کا اعلان
🔹 10 تاریخی اسکولوں کی بحالی و تحفظ کے لیے 855 ملین روپے کا بجٹ
🔹 عارضی اساتذہ کی فوری بھرتی کا فیصلہ
🔹 32 ہزار اسکولوں میں 60 لاکھ طلبہ و طالبات کے لیے معیاری تعلیم کی فراہمی کا منصوبہ

📌 یہ بجٹ عمران خان کے وژن، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور وزیر تعلیم فیصل تراکئی کی قیادت میں خیبرپختونخوا کو تعلیمی انقلاب کی طرف گامزن کر رہا ہے۔





















📢 اہم اطلاع برائے امیدواران!ایٹا (ETEA) کی جانب سے قاری، AT (عربی ٹیچر)، اور CT-IT (کمپیوٹر ٹیچر) کے عہدوں کے امیدواروں ...
06/13/2025

📢 اہم اطلاع برائے امیدواران!
ایٹا (ETEA) کی جانب سے قاری، AT (عربی ٹیچر)، اور CT-IT (کمپیوٹر ٹیچر) کے عہدوں کے امیدواروں کے لیے میرٹ لسٹ کل ایٹا کی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کی جائے گی۔ تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ بروقت ویب سائٹ چیک کریں تاکہ میرٹ لسٹ کے مطابق اگلے مراحل کی تیاری کر سکیں۔

🔗 ویب سائٹ وزٹ کریں: www.etea.edu.pk














The ETEA CT (Certified Teacher) Test for Kohat Division was successfully conducted yesterday, on May 17, 2025. Candidate...
06/12/2025

The ETEA CT (Certified Teacher) Test for Kohat Division was successfully conducted yesterday, on May 17, 2025. Candidates from various districts within the division appeared for the test, which was held under the supervision of ETEA (Educational Testing and Evaluation Agency) to ensure transparency and merit-based recruitment.
















محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے ضم شدہ اضلاع کے ہونہار طلباء و طالبات کے لیے ایک شاندار اقدام — "فا...
05/21/2025

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے ضم شدہ اضلاع کے ہونہار طلباء و طالبات کے لیے ایک شاندار اقدام — "فاؤنڈیشن ایکسیلنس اسکالرشپ پروگرام"

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کے کمیونٹی اسکولوں سے تعلق رکھنے والے 20 ذہین اور قابل طلباء و طالبات کا شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کیا گیا ہے۔ یہ انتخاب صوبائی ٹیسٹنگ ایجنسی "ایٹا" (ETEA) کے تحت مکمل منصفانہ اور شفاف طریقہ کار سے عمل میں لایا گیا، جس کا مقصد ضم اضلاع کے طلباء کو معیاری تعلیم کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے۔

اس اسکالرشپ پروگرام کے تحت منتخب طلباء و طالبات کو صوبے کے معروف اور معیاری تعلیمی اداروں میں جماعت ششم (کلاس 6) سے لے کر جماعت دوازدہم (کلاس 12) تک مکمل طور پر مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔ اسکالرشپ میں ٹیوشن فیس، رہائش، کتابیں، یونیفارم اور دیگر تعلیمی ضروریات شامل ہوں گی، جن کا خرچ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا ذیلی ادارہ "مرجڈ ایریاز ایجوکیشن فاؤنڈیشن" برداشت کرے گا۔

طلباء کے انتخاب کا عمل پراجیکٹ مینجمنٹ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مکمل کیا گیا، تاکہ صرف اہل اور مستحق طلباء کو یہ موقع فراہم کیا جا سکے۔

یہ پروگرام ضم اضلاع میں تعلیمی مساوات، مواقع کی فراہمی اور معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم ہے، جو نہ صرف طلباء کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھے گا بلکہ پورے علاقے میں تعلیمی ترقی کے نئے دروازے کھولے گا۔











Address

Chicago
Chicago Lawn, IL

Telephone

+923449018806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teleschool Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Teleschool Education:

Shortcuts

Share

Category