Advocacy laws

Advocacy laws

Share

Bussines To Live is an industry proven method that allows website publishers of every size or budget to direct targeted and unique traffic to their website.

This is the same system that the largest online retailers in the world take advantage

15/10/2025
07/10/2017

آج کل کے بچے جس عمر میں بچیاں پھنسا رہے ہیں میں اس عمر میں ٹوکرے سے رسی باندھ کر چڑیاں پھنسایا کرتا تھا 😝😝

28/09/2017

جس ملک میں پان والے کی دوکان اس کا روزگار هو اور جعلی سگریٹ بوتلیں اس کاپروفٹ جس ملک میں دوده والے کی دوکان اس کا روزگار هو اور پانی اس کا پروفٹ ایمان داری گالی بن جاے جہاں رشته کرانے والی بتاے لڑکے کی تنخواه تو کم ہے پر اوپر سے بہت کما لیتا ہے جہاں سکول ٹیچر سائیکل پر جاتا هو اور شاگرد پراڈو پر کیوں که اس باپ سرکاری آفیسر تو کون پاگل کا بچه اپنی اولاد کو ایمانداری سکهائے گا

08/09/2017
31/08/2017

31/08/2017

دنیا کے ایک کامیاب شخص کی زندگی کے گیارہ فارمولے
ایک۔ تنخوہ مت لیں‘ تنخواہ آپ کو کبھی دولت مند نہیں بنائے گی۔
دو۔ آپ اپنی رقم سے کبھی سرمایہ کاری نہ کریں‘ سرمایہ کاری صرف دولت کی حفاظت کرتی ہے‘ یہ آپ کو دولت مند نہیں بناتی‘ آپ کو ہمیشہ سرمایہ کاری سے پہلے سرمایہ پیدا کرنا چاہیے۔
تین۔ آپ روزانہ خوشحالی کے دس آئیڈیاز سوچیں ‘ یہ دس آئیڈیاز آپ کےلئے خوشحالی کا خزانہ ثابت ہوں گے۔
چار۔ آپ زندگی میں کبھی چائے‘ کافی اور ٹیکسی کی بچت نہ کریں‘ پیسے بچانے کےلئے بس پر سفر نہ کریں کیونکہ دنیا میں آج تک کوئی شخص بچت سے امیر نہیں ہوا‘امارت زیادہ پیسے کمانے سے آتی ہے بچت سے نہیں۔
پانچ۔ آپ لکھنا سیکھیں‘ لکھنے سے انسانی دماغ میں اضافہ ہوتا ہے‘ آپ میں سوچنے سمجھنے کی اہلیت بڑھتی ہے اور سوچنے سمجھنے والے لوگ کبھی غریب نہیں رہتے۔
چھ۔ آپ کے پاس اگر رقم ہے تو آپ کبھی اس رقم کا 50 فیصد سے زیادہ سرمایہ کاری پر خرچ نہ کری 50 فیصد رقم اپنے پاس رکھیں‘ یہ 50فیصد رقم آپ کے اعتماد میں اضافہ کرے گی‘ میں نے زندگی میں بے شمار ایسے کروڑ پتی دیکھے جنہیں اللہ تعالیٰ نے دولت سے نواز رکھا تھا‘ انہوں نے اپنی دولت مختلف منصوبوں پر لگا رکھی تھی اور کروڑپتی ہونے کے باوجود ان کی جیبیں خالی تھیں۔
سات۔ آپ کبھی ایسا کاروبار نہ کریں جس میں زیادہ مقابلہ ہو‘ ایسا کاروبار کریں جس میں آپ اپنی اجارہ داری قائم کر سکیں۔
آٹھ۔ چوبیس گھنٹے میں آٹھ گھنٹے سونا سب سے اچھی سرمایہ کاری ہے۔
نو۔ آپ ہمیشہ ان لوگوں کو وقت دیں جو آپ سے محبت کرتے ہیںنہ کہ ان لوگوں کو جن کے لئے آپ بے وقعت ہیں یا جن کو آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
دس۔ آپ سارا دن ان نعمتوں پر شکر ادا کریں‘اللہ تعالیٰ نے جو آپ کو عنایت کر رکھی ہیں‘ شکر انسان کی توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔
گیارہ۔ آپ اپنے اوپر ‘ اپنے جسم پر‘ اپنے ذہن پر اور اپنے تجربے پر اعتماد کریں‘ آپ صحیح اور غلط کے بارے میں دوسروں سے پوچھنے کے بجائے اپنے آپ سے سوال کریں‘ دنیا میں آپ کا آپ سے بڑا کوئی دوست نہیں‘ آپ اپنے آپ کو دھوکا نہیں دے سکتے۔

29/08/2017

ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻢ ﮔﺌﮯ صاحب..
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮی ﻣﺜﺎﻝ ﺩﯾﺘﮯ ھو...

30/06/2017

نہ تیری دیدہوئ..
نہ میری عیدہوئ...

26/06/2017

تمام مسلمان بھائیوں کو شوال کا چاند اور پیشگی عید مبارک ہو-

Want your school to be the top-listed School/college in Kyiv?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Kyiv