12/02/2023
ﺑِﺴْـــــــﻢِ اللّٰه ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ
اسَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
اے مالک ارض وسماء
اپنا کرم وسیع کردے اپنی نعمتوں اور رحمتوں کے ساتھ توانا بنا دے صحت و تندرستی عطاء فرماجو تیری بندگی کی طاقت و قوت دے جس سے ہم تیرے اجر و ثواب کے حقدار بن جائیں اور ہمارے لئے رزق حلال میں اضافہ فرما اور خوف و خطر کے مواقع میں امن سے ہمکنار فرما اور غم و آلام کے ہجوم میں ہمیں اپنی پناه میں رکھ ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی بخشش فرما.
اللہ رب العزت
آپ اورآپ کے اہل خانہ کو ہمیشه پھولوں کی طرح ہنستا اور مسکراتا رکھے ہمیشہ شادوآباد رکھے .آمین ثم آمین
بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يارب العالمــــین
.
At Naqibzai, we aim to provide you the most accurate and up to date Islamic information at your fingertips. We bring you all the information on Aqeedah,Fiqh,Tafseer,and much more.....
page - https://bit.ly/3gb4FQk
Youtube Channel - https://bit.ly/3rYv9ay