Al-Rushd Online Academy مركز الرشد

Al-Rushd Online Academy  مركز الرشد Al-Rushd Online Academy basically (non profit , non govt). Our aim to speared islamic education all over the world.

We will strive to do our best for the betterment of the society, including religious education among women and children.

21/03/2023

اهلا وسهلا يا رمضان

May Allah swt grant all of the deceased from the earthquake Jannatul Firdaws.Numbers are looking like they will exceed 5...
17/02/2023

May Allah swt grant all of the deceased from the earthquake Jannatul Firdaws.

Numbers are looking like they will exceed 50,000! 😨😢

Inna lilah wa ina ilayhi raji'un

17/02/2023

The echo of the right in the parliament

25/01/2023

‏اسٹاک ہوم:
ترک سفارتخانے کے سامنے اسی جگہ جہاں قرآن جلایا گیا تھا، تقریب جاری ہے۔
ترک تنظیموں کی جانب سے اجتماعی تلاوت کلام پاک کا اہتمام۔

11/12/2022
فیفا ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجا...
20/11/2022

فیفا ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت عالمی مبلغین کو مدعو کیا گیا ہے ۔ جنکے لئے خصوصی سہولیات فراہم کیں گئی ہیں ۔
❤️❤️❤️

16/11/2022

يا حامل القران

اسلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ!"گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے  جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک  غور فکر کا پ...
15/11/2022

اسلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ!

"گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک غور فکر کا پیغام دیا ہے،،
اس کا کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے, الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی, اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دھراتا ہے لیکن بھوک نہیں ختم ہوتی کیونکہ وہ حرام اور مردار کھاتا ہے".
یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہیں جو حرام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں, وہ کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے, مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے, حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی,

*اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال کھانے کی توفیق عطا فرمائے۔* آمین

Al-Rushd Online Academy  مركز الرشد
14/11/2022

Al-Rushd Online Academy مركز الرشد

Address

Ismail Agha
Istanbul
35043

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Rushd Online Academy مركز الرشد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share