30/08/2026
“People of Determination” — what a beautiful and dignified expression. ♿️💚
While in Saudi Arabia, I came across this dedicated parking sign, and the wording genuinely touched me. It reflects not only accessibility, but also respect, dignity, and inclusion.
Small words can make a big difference in how society sees and values people.
Feeling respected and honored. 🇸🇦❤️
:
“People of Determination” —
’’صاحبانِ عزم و ہمت‘‘ ♿️💚
سعودی عرب میں یہ سائن بورڈ دیکھا تو اس پر لکھے الفاظ نے دل کو چھو لیا۔ معذوری کے بجائے “People of Determination” — یعنی عزم و ہمت والے لوگ — کتنا خوبصورت، مثبت اور باوقار اندازِ فکر ہے۔
یہ صرف مخصوص پارکنگ کی جگہ نہیں، بلکہ احترام، وقار اور معاشرتی شمولیت کا ایک خوبصورت پیغام ہے۔
کبھی کبھی چند الفاظ ہی انسان کو یہ احساس دلانے کے لیے کافی ہوتے ہیں کہ معاشرہ اسے کس قدر عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ❤️🇸🇦
دل سے عزت اور اپنائیت محسوس ہوئی۔
#احترام