Makkah Mukarma•

Makkah Mukarma•

แชร์

Like this page TACTICS GAMING 🥰

10/04/2016
14/02/2016

!!

14/02/2016

!!!

29/01/2016

مولانا طارق جمیل صاحب ایمان کے جس درجے پر فائز ہوچکے ہیں وہاں سے صرف کفر سے نفرت کی جاتی ہے، کافر سے نہیں۔ اگر لال ٹوپی والے جوکر کو لگتا ہے کہ چونکہ انہوں نے ابھی کسی خاص دہشتگرد تنظیم کا نام لے کر تنقید نہیں کی، اس لئے وہ اس تنظیم کے حامی ہوئے تو پھراسی اصول کی بنیاد پر ہمارے آرمی چیف بھی (خدانخواستہ) ایم کیو ایم کے حامی ٹھہرائے جاسکتے ہیں۔

لیکن جس طرح آرمی چیف انشااللہ ایم کیو ایم کی دہشتگردی کا قلع قمع کرکے رہیں گے، طارق جمیل صاحب بھی اپنی محنت سے اور اللہ کی رضا سے لوگوں کے دل ایمان کی روشنی سے منور کرتے رہیں گے۔

29/01/2016

MAY YOUR HEART BE HAPPY & YOUR DAYS BE BRIGHT.
MAY YOUR ROADS BE SMOOTH & YOUR BURDENS BE LIGHT…
MAY YOU FIND THE DREAMS & TOUCH THE STARS & NEVER FORGET HOW SPECIAL YOU ARE !!!!
GOD BLESS YOU….
!!!

29/01/2016

ایک بہت بڑا رئیس اپنی بیگم کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھا ہوا تھا دسترخوان اﷲ کی نعمتوں سے بھرا ہوا تھا اتنے میں ایک فقیر نے یہ صدا لگائی کہ اﷲ کے نام پر کچھ کھانے کے لیے دے دو اس شخص نے اپنی بیوی کو حکم دیا کہ سارا دستر خوان اس فقیر کی جھولی میں ڈال دو عورت نے حکم کی تعمیل کی جس وقت اس نے اس فقیر کا چہرہ دیکھا تو دھاڑیں مارکر رونے لگی اس کے شوہر نے اس سے پوچھا........جی بیگم آپ کو ہوا کیا ہے ؟
اس نے بتلایا کہ جو شخص فقیر بن کر ہمارے گھر پر دستک دے رہا تھا وہ چند سال پہلے اس شہر کا سب سے بڑا مالدار اور ہماری اس کوٹھی کا مالک اور میرا سابق شوہر تھا چند سال پہلے کی بات ہے کہ ہم دونوں دسترخوان پر ایسے ہی بیٹھ کر کھانا کھارہے تھے جیسا کہ آج کھارہے تھے اتنے میں ایک فقیر نے صدا لگائی کہ میں دو دن سے بھوکا ہوں ﷲ کے نام پر کھانا دے دو یہ شخص دسترخوان سے اٹھا اور اس فقیر کی اس قدر پٹائی کی کہ اسے لہولہان کردیا نہ جانے اس فقیر نے کیا بد دعا دی کہ اس کے حالات دگرگوں ہو گئے کاروبار ٹھپ ہوگیا اور وہ شخص فقیر و قلاش ہوگیا اس نے مجھے بھی طلاق دے دی اس کے چند سال گذرنے کے بعد میں آپ کی زوجیت میں آگئی شوہر بیوی کی یہ باتیں سن کر کہنے لگا
بیگم کیا میں آپ کو اس سے زیادہ تعجب خیز بات نہ بتلاوں؟
اس نے کہا ضرور بتائیں
کہنے لگا جس فقیر کی آپ کے سابق شوہر نے پٹائی کی تھی وہ کوئی دوسرا نہیں بلکہ میں ہی تھا... کتاب العبر
گردش زمانہ کا ایک عجیب نظارہ یہ تھا کہ اﷲ تعالیٰ نے اس بدمست مالدار کی ہرچیز ، مال ، کوٹھی ، حتیّٰ کہ بیوی بھی چھین کر اس شخص کو دے دیا جو فقیر بن کر اس کے گھر پر آیا تھا اور چند سال بعد پھر اﷲ تعالیٰ اس شخص کو فقیر بنا کر اسی کے در پر لے آیا
واﷲ علی کل شیء قدیر
تاریخ ایسے عبرت آموز واقعات سے بھری پڑی ہے شرط ہے کہ انسان اس سے عبرت پکڑے.

29/01/2016

زبان کے تیز اور جلد غصے میں آجانے والے لوگ عموماً بے ضرر اور دل کے اچھے هوتے هیں جو ظاهری غصہ کر کے اپنا من هلکا کر لیتے هیں لیکن مخالف کو کوئ نقصان نهیں پهنچاتے..جبکه میٹھی زبان سے جذبات کو ایک زهریلی مسکراهٹ کے اندر چھپا کر دل میں دشمنی کا جذبہ رکھنے والے لوگ ذیاده خطرناک زهریلے سانپ جیسے هوتے هیں جو پیچھے سے حملہ کر کے اپنے مخالف کو چاروں شانے چت کر دیتے هیں..

29/01/2016

“ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴﻜﻢ "
ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺑﭽﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ
ﺑﮩﺖ ﺗﯿﺰﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ___"" ﻣﺎﮞ"" ﺑﯿﭩﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ
ﭘﮑﮍﻟﻮ___""ﺑﭽﮧ "" ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﮞ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ
ﭘﮑﮍﻭ ___"" ﻣﺎﮞ ""( ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ) ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﮨﮯ
ﺑﯿﭩﺎ؟
___""ﺑﭽﮧ "" ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﭽﮫ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ
ﺷﺎﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻭ ﮔﯽ
ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ
ﮐﺒﮭﯽ
ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﮔﯽ
"ﺍﯾﮏ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﭘﯿﻐﺎﻡ "
ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻭ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﮭﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ
ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ
ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯﮔﯽ !!.... "
ﺍﻟﻠﻪ ﻫﻢ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﻳﻦ ﻛﻮ ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮐﮭﮯ " ﺁﻣﻴﻦ!!!

29/01/2016

ہمارا معاشرہ
سکول میں ٹیچر نے بچوں سے کہا کہ
کل کلاس کا گروپ فوٹو ہو گا ، اس لئے سب بچے پچاس پچاس روپے لے کر آئیں ۔
اور اچھے سے کپڑے پہن کر انا ہے ۔
چلو اب چھٹی ۔
سکول سے باہر آ کر ، گاے نے اچھو سے کہا،
یار یہ سب سکول ٹیچروں کی چالاکی ہے ۔
ایک فوٹو کے باہر بیس روپے لگتے ہیں ،اور یہ ہم سے پچاس پچاس منگوا رہے ہیں ۔
مطلب یہ کہ ایک بچے سے کوئی تیس تیس روپے بچائیں گے ۔
یعنی کہ ایک کلاس سے کوئی اٹھارہ سو اور پورے سکول سے کوئی دس ہزار روپے !!!۔
انہوں نے کھلی لوٹ مچا کر رکھ دی ہے ۔
اچھو نے لقمہ دیا ، ہاں ہاں یہ سارا کمیشن کا چکر ہے ، ۔
گاما ٖغصے سے بولا :
بعد میں یہ سٹاف روم میں بیٹھ کر سموسےکھائیں گے ، اور ہمیں ٹھینگا ملے گا۔
اچھو گامے کو ٹھنڈا کرتے ہوئے بولا :
چل چھڈ یار ، گھر چل کر ماں سے پیسے مانگتے ہیں ۔
ہر دو ، گامے اور اچھو نے گھر جا کر اپنی اپنی ماں سے کہا
کل سکول میں گروپ فوٹو ہے !۔
ماسٹر نے سو سو روپے لانے کو کہا ہے !!!۔

گامے کی ماں ، اسی دن فون کر کے اپنے خاوند کو بتاتی ہے ۔
مہنگائی بہت ہو گئی ہے ۔
ماسٹر نے گروپ فوٹو کے دو دو سو روپے منگوائے ہیں ۔
تمہاری کمائی میں جس تنگی ترشی سے میں گزارا کر رہی ہوں یہ میں ہی جانتی ہوں یا میرا رب_!!!

ต้องการให้ธุรกิจของคุณ โรงเรียน ขึ้นเป็นอันดับหนึ่ง โรงเรียน ใน Pak Kret?

คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?

ที่ตั้ง

ประเภท

เว็บไซต์

ที่อยู่


TACTICS GAMING �
Pak Kret
25000