Punjab college
Hy nice page
video Aleeya aleeya5
10/06/2021
08/06/2021
H
Good
27/05/2021
یہ ہے خدا بخش چکرانی لادی گینگ کا کمانڈر ہے۔جس نے ڈی جی خان کے کچے کے علاقے میں ایک شخص کے دونوں ہاتھ دونوں کان اور ناک کاٹ کر ویڈیو بنائی اور چیلنج کیا کہ وہ مخبری کرنے والے اور دھوکہ دینے والے مقامی افراد اور اپنے گروہ کے ساتھیوں کے ساتھ اس سے بھی بھیانک سلوک کرے گا ۔ہم نے وہ ویڈیو دیکھی ہے یقین مانئے تصویر میں نظر آنے والے مکروہ شخص کی سفاکی حیوانیت اور درندگی دیکھ کر انسان اور انسانیت سے اعتبار اٹھ گیا ہے ۔ایسا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا کہ ایک انسان کہلانے والا شخص اپنے ہی جیسے انسان کے جسمانی اعضاء سفاکی اور درندگی سے بلا خوف کاٹ رہا ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ ریاست کا قانون ان کے آگے بے بس ہے ۔
25/05/2021
Nice
سٹوڈنٹس آج امتحانات کی تاریخ آئے گی یا پرموشن آپ کیا کہتے ہیں آج اہم فیصلے ہونگے اپنی رائے ضرور دیں شکریہ
تعلیمی نیوز کے لیے ہمارے ساتھ ساتھ رہیں
คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?
ที่ตั้ง
ประเภท
เบอร์โทรศัพท์
เว็บไซต์
ที่อยู่
Pak Kret