Voice of kpk

Voice of kpk life is Chance

کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟جواب:-شیخ سلمان ال...
02/10/2024

کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟
جواب:-
شیخ سلمان العوده اپنی کتاب "زنزانہ میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!
چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا: کیا اب تم بڑے ہوگئے ؟ میں نے کہا: نہیں ! فرمایا لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ، چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا کچھ بڑی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال، کچھ بال کچھ ناخن اور مسام وغیرہ!!
تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔ چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ہے، کچھ میرا علم بڑھاتا ہے، کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ، کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ہے، اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا !!
Salam from Black Pool ❤️
Qasim Ali Shah

❤️❤️
23/09/2024

❤️❤️

21/09/2024

خیبرپختونخوا کا بجٹ 11 سالوں سے لاہور چلو اور اسلام آباد چلو پر خرچ ہورہا ھے

04/02/2024

نعره ولگووم ستاسو پہ خوخہ
ووٹ بہ چالہ ورکوئ☝

19/01/2024

Vote for...

19/01/2024
25/11/2023

صرف ایک لفظ "وڑ گیا" کہہ کر بندہ پشتونوں کا مرکزی لیڈر بن گیا، خود ھی سوچ لیں کہ سیاسی بلوغت کا لیول اس حد تک مفلوج ہوچکا ہے 🙏

27/10/2023

Pakistan team qualify for airport...

The one in only ..
21/10/2023

The one in only ..

03/10/2023

D ta ko...

کہ چا سرہ داسی شوی وی نو مینشن ی کئ۔۔۔
24/09/2023

کہ چا سرہ داسی شوی وی نو مینشن ی کئ۔۔۔

24/09/2023

مولانا نے ایک روپیہ کی کرپشن بھی نہیں کی یکم اکتوبر
کو نیب نے اپنے دفتر میں ختم قرآن کیلئے بلایا ہے😉
🥴😁

Address

Kara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Voice of kpk:

Shortcuts

Share