10/01/2026
خدا کی یاد سے دل منور ہوتا ہے
Education is the most important part of life
10/01/2026
خدا کی یاد سے دل منور ہوتا ہے
26/01/2023
الحمد للہ آج جامعہ فیضِ یونس عربیہ گاؤں سسونہ بھگوانپور روڑکی ہریدوار اتراکھنڈ میں 26 جنوری کا پروگرام منایا گیا ہے جس میں مولانا محمد کلیم صاحب ندوی اور حاجی محمد رضوان صاحب اور سسونہ کے موجودہ پردھان نے شرکت کی الحمدللہ بچوں نے بڑی محنت سے پروگرام کیا اللہ تعالیٰ انکی تمام محنتوں کو قبول فرمائے اور جامعہ کو خوب ترقی عطاء فرمائے آمین
مولانا محمد ارشاد قاسمی خادم مدرسہ جامعہ فیضِ یونس عربیہ گاؤں سسونہ بھگوانپور روڑکی ہریدوار اتراکھنڈ
28/03/2022
Jamia faize yunus Arabia vill sisaona bhagwanpur haridawar U.K
25/03/2022
برائے مہربانی ہمارے فیس بک پیج کو لائک شیر کریں