10/03/2024
Minhajul Quran youth Sthlm -Sweden
Minhajul Quran youth Sthlm-sweden
10/03/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اعلان برائے ایصال ثواب ختم قُل شریف، مرحوم محمد اقبال صاحب ولد محمد انور صاحب (وزیرآباد والے ) جن کا گزشتہ ہفتہ کو سٹاک ہولم میں انتقال ہو گیا تھا ان کے ایصال ثواب کے لیے دعا ختم قُل کا اہتمام کیا جا رہا ہے -
(فیملیز کے لئے بھی اہتمام ہے)
مورخہ : 8 مارچ 2024 بروز جمعہ
وقت 1400۔ دوپہر
ایڈریس: منہاج سینٹر، tre pigors Väg 2 Fittja
اللہ تعالی آپ کی حاضری قبول فرمائے اور جزائے خیر عطا فرمائے شکریہ
05/03/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علان نماز جنازہ:
مرحوم محمد اقبال صاحب ولد محمد انور
( وزیرآباد والے )
جن کا ہفتہ کو سٹاکہولم میں انتقال ہو گیا تھا
ان کی نماز جنازہ مندرجہ زیل ایڈریس میں ادا کی جائے گی
وقت 12:00۔ دوپہر
جمعرات 7 مارچ 2024
اللہ تعالیٰ آپ کی حاضری قبول فارمائے اور جزائے خیر عطا فرمائی
ایڈریس:
FLOTTSBRO ISLAMISKA BEGRAVNING
ST؛ BOTVIDS KYRKOGÅRD
Häggstavägen 6
Huddinge, Sweden
24/09/2023
The Minahj Sister League is organising a youth programme. Children of any age are welcome to attend. We'll be holding contests, Naats, Speeches, Tilawat, and other kinds of activities like kahoot.
If your kids have an interest in taking part in any of the mentioned activities, do let us know.
(If someone wants a speech written for them, please let us know before Wednesday.)
contact Number: 0767414352 (Areeba, President Of Minhaj sister league)
0764442204 (Vice President Of Minhaj sister league)
منہاج سسٹر لیگ یوتھ پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔ کسی بھی عمر کے بچوں کو شرکت کے لیے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ہم مقابلہ جات، نعت، تقاریر، تلاوت، اور کہوت جیسی دیگر سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے۔
اگر آپ کے بچے مذکورہ سرگرمیوں میں سے کسی میں حصہ لینے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہمیں بتائیں۔
(اگر کوئی ان کے لیے لکھی ہوئی تقریر چاہتا ہے، تو براہ کرم بدھ سے پہلے ہمیں بتائیں۔)
رابطہ نمبر: 0767414352 (عریبہ، صدر منہاج سسٹر لیگ)
0764442204 (نائب صدر منہاج سسٹر لیگ)
08/08/2023
علامہ محمد اقبال فانی صاحب۔
اسٹاک ہوم سویڈن مارسٹا میں کانفرنس کرتے ہوے۔ شہادت سیدنا امام حسین علیہ السلام۔
26/07/2023
منہاج القرآن سویڈن سٹاک ہوم یوتھ کی ٹیم مالمو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب سے محبتیں اور دوائیں سمیٹتے ہوے ماشاءاللہ❤️
22/07/2023
منہاج القرآن یوتھ اسٹاک ہوم سویڈن، مالمو جاتے ہوئے۔
16/07/2023
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
16/07/2023
منہاج القرآن سٹاک ہوم سویڈن یوتھ لیگ کے صدر رانا راشد حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ساتھ
Klicka här för att få din sponsrade notering.
Plats
Typ
Kontakta skolan/högskolan
Webbplats
Adress
Stockholm
195