Rrahman3002

Rrahman3002

01/07/2026

🕌 اللہ کے گھر کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں

الحمدللہ، گاؤں شوتخار (تورکھو، اپر چترال) کی واحد جامع مسجد، جو 1982 میں تعمیر ہوئی تھی، بڑھتی ہوئی آبادی اور نمازیوں کی تعداد کے پیشِ نظر توسیع اور ازسرِ نو پختہ بنیادوں پر تعمیر کی جا رہی ہے۔

اہلِ سنت والجماعت کی آبادی کم اور مالی وسائل محدود ہونے کے باوجود، اہلِ علاقہ اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ رکھتے ہوئے اس عظیم دینی خدمت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پہلی منزل کی تعمیر کے لیے تقریباً 25 لاکھ روپے درکار ہیں۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔"

آئیے! اس عظیم صدقۂ جاریہ میں اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالیں۔ آپ کا ہر تعاون اللہ تعالیٰ کے ہاں اجرِ عظیم کا باعث بن سکتا ہے۔

💳 بینک اکاؤنٹ (حبیب بینک) Account Title: سیف الدین
Account No: PK70HABB0018217900046601

📱 ایزی پیسہ 0342-8901721
اکاؤنٹ ہولڈر: عزیز اللہ

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: میر جاحت
(صدر کمیٹی زیرِ تعمیر جامع مسجد شوتخار)
0344-1901569

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کے مال، رزق، صحت اور زندگی میں برکت عطا فرمائے، ان کی ہر نیکی کو قبول فرمائے، اور اس مسجد کی تعمیر کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔

📢 براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس صدقۂ جاریہ میں شریک ہو سکیں۔ 🕌💚

🕌 Contribute to the House of Allah

Alhamdulillah, the only central mosque in Shotk

21/06/2026

ہندی کا شعر اور بلوچ کا جواب 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣





18/06/2026

اب تو پاپا کو بولنا پڑے گا کہ پاپا جی پاکستان ہمارا ایک نہیں سن رہا ہے 🤣🤣🤣🇵🇰🤣🤣🤣





15/06/2026

آج ہم بھی وہیں کررہے ہیں جو پندرہ بیس دن پہلے پاکستان اور پڑوسی ممالک کر رہے تھے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣





13/06/2026

🚀 پاکستان کا جدید HS-1 سیٹیلائٹ خلا میں، اور مخالفین کی نیندیں اڑ گئیں!

قومیں شور سے نہیں، علم، ٹیکنالوجی اور ترقی سے آگے بڑھتی ہیں۔ پاکستان کا ہر نیا سنگِ میل روشن مستقبل کی نوید ہے۔ 🇵🇰✨





10/06/2026

لہجہ جیسا ہوگا، جواب ویسا ہی ملے گا! 😎🔥





09/06/2026

بخشی صاحب، حقیقت بھی دیکھ لیا کریں! 😉





08/06/2026

ابھی بھی ہنس رہے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣




07/06/2026

پہلے سوچ لو...
سامنے پاکستان ہے! 🇵🇰💪
پاکستان کو کمزور سمجھنے والے اکثر حقیقت سے ٹکرا کر اپنی رائے بدل لیتے ہیں۔ جذبہ، حوصلہ اور خودداری ہماری پہچان ہے۔ 🇵🇰🔥

06/06/2026

دھمکیوں سے نہیں، اپنے حوصلے سے پہچانے جاتے ہیں۔ ✊🔥

عزم بلند ہو تو دھمکیاں بے اثر ہوتی ہیں۔👌💪💪💪





Address

Yanbu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rrahman3002 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category