Muhammad Awais

Muhammad Awais 🥰إِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ🥰بےشک اللہ تعالٰی ہر چیز پر قادر ہے❤

12/04/2025

Look at the sins of man

28/02/2024

غزل

یوں مخاطب نہ ہوں کہہ کر مجھے الٹا سیدھا
نام لے سکتے نہیں آپ مرا کیا سیدھا

راہ لاہوریوں کیجو نہ دریافت کبھی
دہلی آجائے گا سنتے ہوئے سیدھا ، سیدھا

ہم زمین پر ہیں نمائندہ خدا کے ناصح
کیجیے آپ کسی اور کا قبلہ سیدھا

میر کے خاص مرید آپ ہیں ، ہم مان گئے
کوئی شاگرد نہیں آپ کا چلتا سیدھا

نامہ بر کو جو شہید اس نے کِیا ، اچھا کِیا
خط مرا حور تلک خلد میں پہنچا سیدھا

ہم گنہگار ہوئے حضرتِ زاہد کیونکر
نہ کیا ہم نے جو الٹا ہوا ، جوتا سیدھا

اس طرح خوار نہ ہوتا مری جاں لینے کو
ان کے دل میں ملک الموت جو جاتا سیدھا

وہ بھی تنقید کیا کرتے ہیں ہم پر حارث
مصرع پڑھنا نہیں آتا جنہیں سیدھا سیدھا
حارث علی

28/02/2024
25/02/2024

یہ وقت بھی گزر جائے گا
💯

Address

Taif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammad Awais:

Shortcuts

Share

Category