08/02/2022
حرم شریف میں ان حضرات کا جنازہ ہوا اور اس میں ایک میت کا چہرہ کھلا چھوڑا گیا ہے حالانکہ جنازہ میں میت کا چہرہ ڈاھنپا جاتا ہے اور یہ شخص دوران عمرہ احرام میں فوت ہوگیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ حدیث شریف میں آتا ہے نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص حالت احرام میں فوت ہوجائے اس کی اسی طرح جنازہ پڑھو اور ان دو کپڑوں میں دفن کرو قیامت کے دن یہ میت تلبیہ کہتے ہوئے اہنے قبر سے اٹھے گا ۔ الحمد للہ