13/02/2026
1. تعلیم انسان کو شعور، اعتماد اور کامیابی کی راہ دکھاتی ہے، اور اسے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتی ہے۔
2. جو قوم علم کو اہمیت دیتی ہے، وہ ترقی کی منازل تیزی سے طے کرتی ہے اور دنیا میں عزت پاتی ہے