آج بمورخہ 23اگست 2026 کو ایم۔پی۔اے۔سلطان روم اور سیکرٹری محمد آمین صاحب سے کوروچم لنک روڈ کے سلسلے میں خصوصی ملاقات ہوئی ۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ۔۔۔
دینی و دنیاوی معلومات
اگر آپ یا آپکے بچے ان لائن قرآن مجید تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں ۔رابطہ اینڈ وٹس ایپ
923472208899
22/08/2026
ڈھونڈنے میں مدد کریں۔۔۔۔۔۔اطلاع برائے گمشدگی
نام رحمت اللہ ولد گل زادہ۔۔گاوں پشتونئ تحصیل مٹہ ضلع سوات۔۔گھر والے شدید پریشان ہیں اگر کسی کو بھی ملے تو قریبی پولیس سٹیشن یا اس نمبر پر رابطہ کریں
03452576430
پشتونی لنک روڈ کوروچم تاحال ن بن سکا ۔۔اعلی حکام سے مطالبہ
آج 20 اور 21 اگست کو پوری دنیا عمران خان کی بول بول رہے ہیں۔۔۔یار عجیب محبت ہے لوگوں کی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی
عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے لوگ ترس رہے ہیں عزت اور محبتوں کو دلوں میں ڈالنے والا ایک اللہ ہے
پہلے بار دیکھ رہا ہوں کہ ایک قیدی سے اتنی محبت۔۔۔پہلے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔کتنے قیدی قید ہوئے لکن کسے سے محبت نہیں ہوئی صرف نفرت ہوئ
قیدی وین پہلے سے پونچھا دی گئی ہے۔۔۔ جبکہ بکتر بند گاڑیاں بھی پونچھ گئی ہیں۔
الشفاء۔۔۔۔عمران خان۔۔
شفاء ہسپتال کے ارد گرد اطراف کو ایک کیلو میٹرتک لوگوں سے صاف کردیا ہے سیکورٹی کے سخت انتظامات موجود
خوشخبری
عمران خان اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے روانہ ہوچکے ہے زرائع۔۔۔
شہنشاہ پاکستان ہسپتال کے لئے روانہ
پی ٹی ائی کارکنان تک پہنچانا اپکا کام ہے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Riyadh
12211