03/09/2026
دل میں مدت سے ایک ہی آرزو بسی ہے کہ مولا حسینؑ کے روضے پر حاضری نصیب ہو، کربلا کی خاک کو آنکھوں سے لگاؤں اور حضرت عباسؑ کے روضے کے سامنے کھڑے ہو کر دل کا حال بیان کروں۔بس مولا عباسؑ سے یہی التجا ہے کہ جس نے حاضری کی منّت مانگی ہے، اُس کی منّت بھی پوری کروا دیں اور اپنے بھائی حسینؑ کے در پر بلا لیں۔🖤🥀
کربلا بلانا مولا، بار بار بلانا اور آخری سانس تک عشقِ حسینؑ میں رکھنا۔ 🤲🏴
#کربلا ؑ ؑ ؑ ٰ