نامُمکــــــــن اور مُمکِــــــــن کے درمیــــــــان اللہ تعالیٰ کا حکــــــــم اٹل ہے
Qaf online islamic academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qaf online islamic academy, Tutor/Teacher, Riyadh.
Assalamualaikum
I am an Islamic teacher
I am providing online Quran tutions ,I am making sure that you will see good change in your child in only1month.
ان شاء اللہ
Contact me
+923407024475
حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیا کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا: "بیشک لوگوں میں کچھ الله والے ہوتے ہیں" حضرت انس ؓ نے کہا: یا رسول الله! وہ کون لوگ ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: "وہ اہلِ قرآن ہیں، وہی الله والے اور اُس کے خاص لوگ ہیں
ماجہ 215
ّدﷺّ #المدينة
اے مظلوم مسلمانوں ہم آپ کے ساتھ ہیں
اے اہل غز ہ ہم آپ کے ساتھ ہیں
اے انبیاء کی سرزمین ہم آپ کے ساتھ ہیں
اے قبلہ اول آپ کے ساتھ ہیں
آج ہم بھی آپ کے ساتھ بھوکے پیاسے ہیں
آپ کا حال ہم سے دیکھا نہیں جاتا واللہ
ہماری آنکھیں ہر روز آنسو بہاتی ہے
بے شک جنت کو آپ نے پالیا اور
ہم ڈرتے ہیں نہ جانے ہمارا ٹھکانا کیا ہوگا
ظالم مسلط ہیں ہم پر ورنہ ضرور آتے آپ کے پاس
آپ کے سنگ جیتے آپ کے سنگ مرتے
اب تو ہم ہر وقت ڈرتے رہتے ہیں آخرت میں کیا ہوگا ہمارا
کاش ہم بھی فلسطین کے باسی ہوتے
کاش ہم بھی آپ کے ساتھ لڑتے لڑتے شہادت پاتے
❤️🩹 کاش ہم بھی اس راہ میں خریدے جائیں
🥹🤲لا تحزن ان اللّٰہ معنا
🥹🤲والآخرۃ خیر و ابقی
عن ابي بكر الصديق، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ملعون من ضار مؤمنا او مكر به "، قال ابو عيسى: هذا حديث غريب.
ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص ملعون (یعنی اللہ کی رحمت سے دور) ہے جس نے کسی مومن کو نقصان پہنچایا یا اس کو دھوکہ دیا
ترمذی شریف 1941
Qaf online islamic academy
M***i Tariq Masood fans
Imran Khan
Force
*_کہا جاتا ہے کہ انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے.💯🫠*
*_وہ سہتا ہے, وہ سیکھتا ہے,وہ بدل جاتا ہے.!!✨💯*
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ۔
شکر ہے اللہ کا جس کے انعام سے اچھی چیزیں کمال کو پہنچتی ہیں ۔
Praise to Allah by whose grace good deeds are completed.
🌟 حکمت بھرا جواب 🌟
علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا:
"حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور یزید کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟"
آپؒ نے فرمایا:
"حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ہمارا نظریہ وہی ہے جو حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تھا،
اور یزید کے بارے میں ہمارا نظریہ وہی ہے جو حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تھا۔"
📌 وضاحت:
حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حق پر سمجھا، اس لیے ان کے ہاتھ پر بیعت کی۔
حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یزید کو باطل پر سمجھا، اس لیے اس کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی۔
✒️ یہی اہل حق کا راستہ ہے!
کہہ دو غمِ حسینؓ منانے والوں سے
مومن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے
ہے عشق اپنی جاں سے زیادہ آلِ رسولﷺ سے
یوں سر عام ہم ان کا تماشہ نہیں کرتے
روئیں وہ جو منکر ہیں شہادت حسینؓ کے
ہم زندہ جاوید کا ماتم نہیں کرتے۔
~ 💯♥️?Qaf online islamic academymy
#محرم الحرام
#حضرت
#حسین
#رضی
#اللہ
#عنہ
゚viralシfypシ゚viralシalシ
آج کا بہت آسان سا
سوال
قرآن مجید کتنے عرصے میں نازل ھوا ؟؟؟
02/07/2025
""""قیمتی چیز""""
01/07/2025
""" مثبت سوچ کا اثر """
#مثبت
#منفی
#پاکستان
Qaf online islamic academy
29/06/2025
*"بہت قیمتی لوگ"*
1. #نماز
2. #اسلام
3.
4.
5.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Riyadh