Islam & Wisdom
Islam & Wisdom
Learn Islam. Apply Wisdom. Improve Life. Daily reminders from Quran & Hadith 🌙
Islam & Wisdom is a platform dedicated to sharing authentic Islamic knowledge with clarity, simplicity, and wisdom. Our goal is to help Muslims understand Islam in an easy and practical way and apply its teachings in daily life. We share short reminders, Quranic verses with explanation, Hadith lessons, and Islamic educational content that builds faith, character, and understanding. This page focus
aslam u Alikum
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
16/01/2026
🌹
سَرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی
کوئی حد ہے اُن کے عُروُج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
رُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلّیوں کی ہَما ہَمی
کہ ہر اِک چیز چمک اُٹھی
کَشَف الدّجیٰ بجمالہ
یہ کمالِ حقِ مُحَمّدی
کہ ہر اِک پہ چشمِ کرم رہی
سَرِ حشر نعرہ اُمّتی
حَسُنَت جَمیعُ خصالہ
بَخُدا ہے عشقِ مُحَمّدی
میرا ذکر فکر ہے بس یہی
صَلّوُ عَلیہ وَآلہِ، صَلّوُ عَلیہ وَآلہِ
الصلوة والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ
وعلی الک واصحابک یاسیدی یاحبیب اللہ
صلی اللہ تعالیعلیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
معلوم نہیں ہم کتنے گہنگار ہے یارب۔۔۔
لیکن اس شب معراج کے صدقے ہی بخش دے❤🌸
"مدینہ (ﷺ) وہ مقام ہے جہاں فرشتے بھی
دستِ بستہ کھڑے ہوتے ہیں ۔ ♥
11/01/2026
*ساقی کوثر ﷺ بروز ِحشر شفقت کیجئے، میرے دامن میں خطاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں*🖤
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم*📿
🩶✨
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”فجر کی دو رکعتیں، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے اس سے بہتر ہیں۔ “
(صحیح مسلم حدیث نمبر ٧٢٥ب)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Al Hasa
Riyadh