Deen E Islam

Deen E Islam أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ
Verily,in the remembrance of Allah do hearts find rest https://youtube.com/channel/UCmWhYvPxvczgG7sKwYeaw8A
(7542)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تع...
03/09/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔

(جامع ترمذی 965)

سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا اور ( قریب ہی ) دو آ...
02/09/2026

سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا اور ( قریب ہی ) دو آدمی آپس میں گالی گلوچ کر رہے تھے کہ ایک شخص کا منہ سرخ ہو گیا اور گردن کی رگیں پھول گئیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے ایک ایسا کلمہ معلوم ہے کہ اگر یہ شخص اسے پڑھ لے تو اس کا غصہ جاتا رہے گا

*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم*ِ
( ترجمہ ) ” میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے

(صحیح مسلم جلد 6, 6648)

02/09/2026

Peaceful Quran Recitation


01/09/2026

Momin k Momin per haqooq ❤️

جو شخص ۳بار  “بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيع...
01/09/2026

جو شخص ۳بار

“بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ”کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔

(ابوداؤد 5088)

01/09/2026

Beautiful recitation of Quran ❤️

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اٹھنے بیٹھنے کے طور و طریق اور عادت و خصلت میں فاطمہ رضی اللہ عنہا س...
01/09/2026

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اٹھنے بیٹھنے کے طور و طریق اور عادت و خصلت میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ کسی کو نہیں دیکھا۔

(ترمذی، 3872)

31/08/2026

Recitation of Darood e Ibrahimi during Tawaf e Kabah ♥️♥️♥️

31/08/2026

Beautiful recitation of Quran ❤️

30/08/2026

Surah Ta'ha , Beautiful recitation of Quran

Address

Masjidul Haram, Makkah, Saudi Arabia
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen E Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share