ہم اپنے بچے کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں۔
Noman Shahid
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noman Shahid, Ali Ibn Talib Road, Riyadh.
↳ A Simple Human Being | 🎓 Lifelong Learner & Creative Thinker |📢 Digital Marketing Specialist | 📝 Content Creator | Engaged 💍 |✅ Follow my page and join our growing community!
ہمارا بچہ ذہین کیوں نہیں ہے؟
2026 میں دنیا بھر کی ٹیک کمپنیوں سے ہزاروں نہیں…بلکہ لاکھوں کے قریب لوگ نوکریوں سے نکالے جا رہے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق صرف چند بڑی کمپنیاں — جیسے مائیکروسافٹ، گوگل، ایمیزون اور میٹا — اے آئی کی اس دوڑ میں کھربوں روپے کے فائدے سمیٹ رہی ہیں۔
کم ملازمین… زیادہ پرافٹ۔
جبکہ دوسری طرف عام ٹیک ورکر خاموشی سے مارکیٹ سے باہر ہو رہا ہے۔
اور پاکستان میں جن لوگوں سے میری ملاقاتیں ہوتی ہیں وہ لوگ ابھی بھی سکون سے بیٹھے ہیں…
جیسے اے آئی صرف تصویریں بنانے اور “السلام علیکم دوستو” والی ویڈیوز کے لیے آیا ہے 😶
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی کمپنیاں اب وہ کام بھی اے آئی سے کروانے لگی ہیں…
جو پہلے پوری پوری ٹیمیں کرتی تھیں۔
پہلے کمپنیوں کو سافٹ ویئر انجینئر نہیں ملتے تھے…اب وہی کمپنیاں کہہ رہی ہیں:
“آپ کی سروسز کا شکریہ… اب یہ کام اے آئی کر لے گا۔”
😐
سب سے زیادہ خطرناک صورتحال ان بچوں کے لیے ہے…
جو ابھی فرسٹ ایئر، سیکنڈ ایئر یا یونیورسٹی میں آئی ٹی کی ڈگریاں کر رہے ہیں۔
کیونکہ جب یہ بچے چار سال بعد ڈگری لے کر نکلیں گے…
تب تک دنیا مکمل بدل چکی ہوگی۔
آج بھی کئی یونیورسٹیوں میں وہ چیزیں پڑھائی جا رہی ہیں…
جو مارکیٹ میں آدھی مر چکی ہیں۔
بچے لاکھوں روپے خرچ کر رہے ہیں…
چار چار سال لگا رہے ہیں…
اور آخر میں مارکیٹ پوچھ رہی ہے:
“آپ کو اے آئی آتی ہے؟
آٹومیشن آتی ہے؟
اس مسئلے پر صحیح پرامپٹ لکھ کر دکھاؤ…
اے آئی کے ساتھ کام کرنا آتا ہے؟”
اور بچہ بیچارہ کہتا ہے:
“سر… ہمیں تو ابھی تک وہی پرانے نوٹس یاد کروائے جا رہے تھے…” 😭
والدین صرف یہ سوچ کر خوش نہ ہوں کہ:
“میرا بیٹا آئی ٹی میں ہے، مستقبل محفوظ ہے۔”
نہیں حاجی صاحب… 😅
اب صرف ڈگری کافی نہیں رہی۔
کیونکہ اب زمانہ صرف “کوڈنگ” کا نہیں…بلکہ:
- اے آئی کے ساتھ کام کرنے کا
- تیزی سے سیکھنے کا
- خود کو بدلنے کا
- اور ایک بندے کا دس لوگوں جتنا کام کرنے کا ہے۔
ٹیچرز اور یونیورسٹیوں کو بھی ہنگامی بنیادوں پر سلیبس بدلنا پڑے گا۔اگر آج بھی وہی 2016 والے نوٹس، پرانے اسائنمنٹس اور Outdated تھیوریز پڑھائی جائیں گی…تو بچے مارکیٹ میں جا کر شدید جھٹکا کھائیں گے۔
میرا ذہن کہتا ہے…
آنے والے وقت میں شاید کمپنیوں میں یہ سوال نہ پوچھا جائے کہ:
“آپ کیا کام کرتے ہیں؟”
بلکہ یہ پوچھا جائے گا:
“آپ اکیلے کتنے لوگوں جتنا کام کر سکتے ہیں؟” 👀
اور حاجی صاحب ابھی بھی اپنے بھتیجے کو یہی کہہ رہے ہونگے:
“بیٹا تم فکر نہ کرو…مست رہو
کمپیوٹر لائن میں بہت اسکوپ ہے…” 😅
نمبروں کی خاطر اپنی دوستی کو تباہ نہ کریں۔
Importance of LinkedIn Profile | Gulf | Saudi Arabia | UAE
Visa Story | Pakistan | Jobs | Gulf Life | Saudia #
Bahir ki Dunia | Gulf Life | Saudia #
Current job Situation | Middle East | Saudia | Skill
Paper out | Education system | Pakistan |
22/03/2026
Alhamdulillah 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Ali Ibn Talib Road
Riyadh
11564