03/06/2021
ایک دن میں سو (100) مرتبہ درود شریف پڑھنے کا آسان طریقہ:
ہر نماز کے بعد بیس (20) مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اسی طرح پانچ نمازوں کے بعد آپ کا سو (100) مرتبہ درود شریف مکمل ہو جائے گا ایک دن میں۔
حضور اکرم ﷺ کی زبانی درود شریف پڑھنے کے فضائل:
جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا، اللہ تعالیٰ اس پر ۱۰ مرتبہ رحمتیں نازل فرمائے گا۔ (مسلم)