17/02/2024
پی ایس ایل کے ٹکٹ خریدنا ظالم کے ساتھ کھڑے ہونے کے مترادف ہوگا۔یہ کس بے وقوف نے PCB کو مشورہ دیا ہے کہ KFC کے ساتھ آفیشل پارٹنر بن جائیں، جبکہ پوری دنیا اسرائیل کی وجہ سے KFC کا بائیکاٹ کر رہے ہیں اور پاکستان اس کے ساتھ پارٹنرشپ کر رہا ہے۔PSL کا بائیکاٹ کرنا چاہیے
06/02/2024
12/03/2023
12/03/2023
12/03/2023
25/02/2020