زامونگ ھوگ کلی گھڑھی عثمانی خیل

زامونگ ھوگ کلی گھڑھی عثمانی خیل GHARI USMANI KHEL

02/09/2026
01/09/2026

إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ د گړهي عثمانی خیل د یعقوب شاه مر حوم ورور او د جمال پلار حضرت شاه حاجی صیب په حق رسيدلی په خپلو دعاگانو کښي یاد ساتي اللهﷻ دي اوبخي

اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
30/08/2026

اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

25/08/2026

تمام اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک اہم پیغام جتنے بھی اوورسیز پاکستانی ہیں برائے مہربانی ان کے ساتھ یہ ویڈیو ضرور شیئر کیجئے تھوڑے سے پیسوں کے لیے اپ بڑے سے بڑے مصیبت میں پھنس سکتے ہو بھائی جان بات یہ ہے کہ اج کل کچھ ایجنٹ نکلے ہوئے ہیں اور غریب لوگوں کو جن کو کسی چیز کا پتہ نہیں ہوتا ان کو کہتا ہے کہ اپ کے پاسپورٹ پہ ہم کوئی چیز بھیجتے ہیں اپ ہمارے ساتھ ایمبیسی جاؤ اور وہاں سے اپ ایک سائن کر لو اور اپ کو ہم اتنے پیسے دیں گے لیکن پتہ نہیں کہ اس بیچاروں کے نام پہ یہ لوگ کیا کرتے ہیں یہ پیغام میں نے اس وجہ سے دیا ہوا تھا لہذا تمام لوگوں کو ایک متبانہ گزارش ہے کہ اپنا پاسپورٹ یا کسی کے ساتھ کہیں نہ جائے اور اپنا پاسپورٹ کسی کو دینا نہیں ہے اگر یہ لوگ کل کو خدانخواستہ اپ کے پاسپورٹ پہ کچھ بھی کرے تو ذمہ دار وہی ادمی ہوگا جن کا پاسپورٹ ہوگا چاہے یہاں کوئی غلط ہو جائے یا پاکستان میںلہذا ایسے لوگوں سے دور رہے اگر اپ لوگوں کو یہ 11 12 سو یا دو تین ہزار ریال دیتے ہیں تو وہ اپنے لیے فائدہ اٹھائے گا لاکھوں ریال سے لیکن ذمہ دار کل کو اپ ہوں گے

Address

Riyadh
13512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زامونگ ھوگ کلی گھڑھی عثمانی خیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share