10/10/2023
#پشاور
کل 7 اکتوبر 2023 جمعیت علمائے اسلام سوشل میڈیا کنوینشن پشاور میں
پیر طریقت، رہبر شریعت، وکیل احناف، شہزادہ اہلسنت،علماء دیوبند میں دلائل کی دنیا کا باتاج چمکتا دمکتا ستارہ حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب دامت برکاتہم عالیہ۔خطاب کرتے ہوئے اور پاکستان کے مشہور صحافی حامد میر صاحب سے ملاقات کے حوش گوار آنداز ❤️❤️
اللہ پاک استاد جی کو ہمیشہ مسکراتا رکھے آمین 💯