28/05/2026
الصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ یَا سَیِّدِی یَا رَسُولَ اللّٰہ ﷺ 🤍🌹
ﷺ #درودشریف
All Muslim brothers and sisters should be equipped with Islamic education. Especially Islamic marrie
28/05/2026
الصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ یَا سَیِّدِی یَا رَسُولَ اللّٰہ ﷺ 🤍🌹
ﷺ #درودشریف
24/05/2026
جس دل میں درودِ مصطفی ﷺ بس جائے 🌹
وہ دل کبھی ویران نہیں رہتا ❤️
رسول اللہ ﷺ ✨
“جس نے اللہ کے لیے حج کیا، پھر نہ کوئی فحش بات کی اور نہ گناہ، تو وہ ایسا لوٹتا ہے جیسے آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو۔”
🌹 صحیح بخاری
یا اللہ! تمام حجاجِ کرام کے حج کو قبول فرما اور ہمیں بھی بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرما 🤲❤️
عید الاضحیٰ آ رہی ہے… قربانی کی تیاریاں شروع ہوگئیں
#عیدالاضحی #قربانی #بکرا #اسلام
15/05/2026
جمعہ مبارک 🤍
درودِ پاک سے اپنے دن کو روشن بنائیں 🌹