Voice of Quran online academy from Saudi Arabia

Voice of Quran online academy from Saudi Arabia

Share

online academy

06/03/2026

رمضان المبارک وہ مبارک مہینہ ہے جس میں رحمتیں برستی ہیں، گناہ معاف ہوتے ہیں اور دلوں کو سکون ملتا ہے۔
یہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں، نمازوں کی پابندی کریں اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت مانگیں۔
اللہ ہمیں رمضان المبارک کی قدر کرنے اور اس کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲
Voice Of Quran Online Academy











02/01/2026

جب دل اللہ سے جُڑ جاتا ہے
تو شور، پریشانیاں اور خوف
خود بخود خاموش ہو جاتے ہیں۔
سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے۔ 🤍









29/12/2025

باپ کی خوشی
اللہ کی رضا کا راستہ ہے۔ 🤍🕋
جس بیٹے نے اپنے والد کو
اللہ کے گھر تک پہنچایا،
اللہ اس کی دنیا و آخرت سنوار دے۔
آمین 🤲










27/12/2025

قرآن صرف پڑھنے کی کتاب نہیں،
یہ دلوں کو زندہ کرنے والا کلام ہے۔
آئیں قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں
اور اپنی زندگی کو بدلیں۔ 🤍📖

25/12/2025

نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درودِ پاک پڑھیں
جو پڑھے وہ کمنٹ میں ضرور الحمدللہ لکھے
الھم صل وسلم وبارک وسلم علی نبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔







25/12/2025

🤲 اللہ ہمیں اپنے ذکر سے جوڑے رکھے
آمین
Voice of Quran Online Academy







24/12/2025

🌿 زندگی کا اصل مقصد صراط مستقیم ہے
دل کو روشنی دے، راہ دکھائے اور زندگی کو سکون دے 🌙
پڑھیں، سوچیں اور شیئر کریں 🤲









20/11/2025

اپنوں کی جدائ کتنی دردناک ھوتی ھے 😭
NamazEJanaza














01/11/2025

سوڈان میں لوگوں کو زندہ تابوت میں ڈالا جا رھا ھے۔
اللہ انکے حال پر رحم فرما۔













۔

Want your school to be the top-listed School/college in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Riyadh