21/12/2024
چترال کی ایک اور قابل فخر بیٹی
تورکھو وادی کھوت سے تعلق رکھنے والی ثریا کوثر بنت گلاب نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے بی ایس پروگرام میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
ہم ثریا کوثر اور جملہ خاندان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتےہیں
Pad content