22/09/2025
السلام علیکم،
ہمیں اپنے جاری پروجیکٹ (مقام: ریڈ سی – الوجه) کے لیے فوری طور پر درج ذیل افرادی قوت کی ضرورت ہے:
الیکٹریشنز – 20 افراد (معاوضہ: 14 ریال فی گھنٹہ)
ڈکٹ فٹرز – 20 افراد (معاوضہ: 14 ریال فی گھنٹہ)
✅ ٹرانسپورٹ اور رہائش کمپنی کی جانب سے فراہم کی جائے گی
✅ درست اقامہ ضروری ہے
("عامل منزلي" اور "سائق خاص" اقامہ والے قابل قبول نہیں ہیں)
📍 پروجیکٹ کا مقام: ریڈ سی، الوجه
📞 رابطہ صرف واٹس ایپ پر:
0532392321
0594898612
جزاکم اللہ خیراً