جامعہ ہٰذا کا حسین گلدستہ
جامعہ امام ابوحنیفہ مسلم آباد ایبٹ آباد
دینی اور عصری علوم کا معیاری مرکز
20/08/2026
14/08/2026
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے 🇵🇰
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
🇵🇰
13/08/2026
معروف ثناء خواں جاندار اور شاندار آواز کے مالک
حافظ ظفر شہزاد گجر صاحب کی جامعہ آمد اور طلباء کو
حمد ونعت ومنقبت صحابہ واہل بیت سنائی۔
13/8/026
سہماہی امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے اور سابقہ سال وفاق المدارس العربیہ کے امتحان میں ممتاز آنے والے طلباء کرام میں نقدی اور کتابوں کی صورت میں انعامات تقسیم کیے گئے
مکمل ویڈیو
06/08/2026
سہمائی امتحان کے نتائج کے موقع پر طلباء کرام کے سرپرست حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر جامعہ کے استاذ
حضرت مولانا مفتی عبدالقادر عباسی صاحب
ناظم تعلیمات جامعہ ہذا حضرت مولانا وسیم عباسی صاحب
مدیر جامعہ ہذا حضرت مولانا عبدالوحید صاحب
اور مہمان خصوصی حضرت اقدس حضرت مولانا آصف صاحب الیاسی مسجد ایبٹ آباد
تمام حضرات کے ایمان افروز بیانات ہوئے۔
اللہ پاک شرف قبولیت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Riyadh