15/08/2025
نوشہرہ۔۔تھانہ اضاخیل کے حدود میں نجی سوسائٹی کے اندر پارٹی کرتے ہوئے 9 لڑکیاں اور 6 مرد گرفتار۔ایس ایچ او عاقب خان کی دبنگ کاروائی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da Haq Awaz Da Gharib Malgari, Personal coach, Riyadh Sudi Arabia, Riyadh.
15/08/2025
نوشہرہ۔۔تھانہ اضاخیل کے حدود میں نجی سوسائٹی کے اندر پارٹی کرتے ہوئے 9 لڑکیاں اور 6 مرد گرفتار۔ایس ایچ او عاقب خان کی دبنگ کاروائی
15/08/2025
افسوسناک خبر ارہی ہے مقبوضہ کشمیر کشتواڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 78 افراد لقمہ اجل بن گئے 27 افراد زخمی
درجنوں لاپتہ انکے تلاش جاری ۔ مقامی شہری
ضلع بٹگرام الائی نوگرام میں غریب خاندان کا مکمل گھر جل کر راکھ ہو گیا اب کھلے تلے اسمان کیا کریں گے ان کے ساتھ تعاون کی ضرورت۔ ہے03409866549 ایزی پیسہ 03705072563 کال نمبر
اقبال افریدی کا اج کا ویڈیو پیغام مکمل دیکھو اور غریب لوگوں کے ساتھ کھڑا ہو جاؤ اور غریب لوگوں کے ساتھ مدد کرو اللہ تعالی اپ سب کو خوش رکھے اللہ تعالی سب کو اپنی حفاظت میں رکھے امین
صدر اقبال آفریدی کا پیغام بہت اہم ہے۔ اس ویڈیو کو آگے شیئر کریں۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے
دیر بالا گندیگار کا رہائشی امتیاز سے کل تیمرگرہ میں ایک پاسپورٹ اور سعودی عرب کا ٹکٹ گم ہوگیا ہے اور 13 تاریخ کو اس کا فلائٹ ہے
ہمارے معاشرے کو امجد علی جیسے لوگوں کی ضرورت ہے 💞
اللّٰہ تعالیٰ امجدعلی کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے 🤲 آمین ثمہ آمین 🤲💞
اقبال آفریدی کا اج کا پیغام بہت ضروری ہے یہ ویڈیو مکمل دیکھو میرے پیارے بھائیو بہت ضروری ویڈیو ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی آمین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر ایم پی اے پی کے 71 عبدالغنی آفریدی ماں جی کے گھر پہنچ گئے جن کے بچے کو سکیورٹی اداروں نے اٹھایا جو کہ ایک چینگچی ڈرائیور تھا اور ساتھ میں بوڑھی ماں پر بھی تشدد کیا۔۔
وزیر اعلیٰ نے وعدہ کیا ہے کہ ہر صورت ماں جی کو انصاف دلاوں گا
ایم پی اے صاحب نے ماں کو تسلی دی کہ اگر میں آپکو انصاف نہیں دلا پایا تو اسی دن استعفیٰ دے کر تب تک کیلئے سڑکوں پہ بیٹھوں گا جب تک یا وہ مجھے نہیں مارتے..ایک ایک کو ماں کے قدموں میں بیٹھاوں گا۔۔ ان شاءاللہ