06/09/2026
اہم اطلاع برائے کلاس-IV ملازمین
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے کلاس-IV ملازمین کی جونیئر کلرک (BPS-11) کے عہدے پر 33 فیصد مختص کوٹے کے تحت ترقی سے متعلق سابقہ ہدایات کو پشاور ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت رِٹ پٹیشن W.P. No. 8653-P/2026 کے حتمی فیصلے تک مؤخر (Held in Abeyance) کر دیا ہے۔ ⚖️
مزید تفصیلات سرکاری مراسلے میں ملاحظہ فرمائیں.