Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
NovaVision Page
Welcome to NovaVision — your daily dose of ideas, insights, and inspiration. From jobs to lifestyle, we cover what matters most.
23/10/2025
پاسپورٹ کے ڈیزائن کا جو مرضی کریں ۔۔بس یہ ایک سطر موجود ہونی چاہییے
Iqrar Husssain ky class letay howy
قاتل وہیلوں نے کمسن سیل کو گھیر لیا، کشتی سے چمٹ کر جان بچانے کے لیے موت سے چند انچ کے فاصلے پر ڈرامائی مناظر
بحرالکاہل میں سفاک مگر حیران کن لمحہ جب ایک کمسن سیل کو قاتل وہیل مچھلیوں (اورکا وہیلز) نے چاروں طرف سے گھیر لیا۔ اپنی جان بچانے کے لیے وہ سیل ایک سیاحتی کشتی کے کنارے سے چمٹ گیا اور اس کی زندگی صرف چند انچوں کے فاصلے پر معلق دکھائی دی۔
واقعہ الاسکا یا کینیڈا کے شمالی ساحلی پانیوں میں پیش آیا، جہاں وہیل مچھلیاں شکار کے لیے جمع تھیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چار سے پانچ بڑی اورکا وہیلیں منظم انداز میں سیل کو دائرے میں گھیرے کھڑی ہیں، جبکہ وہ بے بسی سے کشتی کے پیچھے چمٹا ہوا ہے۔
کشتی پر سوار سیاحوں نے انتہائی ہمدردی، خوف اور حیرت کے ساتھ اس منظر کو دیکھا۔ ایک عینی شاہد نے کہا یہ ایسا لمحہ تھا جہاں قدرت کا جلال اور ایک معصوم جان کی بقا کی جدوجہد ایک ساتھ دکھائی دی۔
سیل کئی منٹ تک کشتی سے چمٹا رہا، یہاں تک کہ وہیل مچھلیاں تھک کر گہرے پانیوں کی طرف واپس چلی گئیں۔
واقعے کے دوران کشتی کے عملے نے سیل کو ہٹانے کی کوشش نہیں کی تاکہ اسے قدرتی تحفظ حاصل رہے اور وہ خود سے محفوظ طریقے سے واپس جا سکے۔
😢😢😢
27/07/2025
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد، فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآمد
اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی، نہ زندگی کی بھیک مانگی۔ اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے تمہیں اسکے علاوہ کچھ نہیں۔
مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔
آج خدا کی زمین پر دو لوگوں ( لڑکے لڑکی ) کو غیرت کے نام پر بڑی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
19/07/2025
After 20 year
Rip 😢😢😢
18/07/2025
🤣🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Mianwali
14344