Al Yousaf Online Quran Academy

Al Yousaf Online Quran Academy ہم آن لائن قرآن اکیڈمی ہیں جو ان لوگوں کو پلیٹ فارم مہیا کر رہی ہے جو آن لائن قرآن سیکھنا چاہتے ہیں۔

13/03/2025
21/02/2025

اللہم صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد

18/02/2024

كيف اضام وانا النبي سيدي
وهو شافعي ومطلبي ومريدي
صلو عليه

ماشاءاللہ ♥️ریاض الجنت کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے گھر سے منبر رسول صلی اللہ علیہ و...
16/02/2024

ماشاءاللہ ♥️
ریاض الجنت کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے گھر سے منبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کا حصہ جنت کا باغ ہے.♥️
جس نے یہاں نماز ادا کی اس نے جنت کے باغ میں نماز پڑھی ♥️
اللہ پاک ہمیں بھی یہاں نماز پڑھنے کا موقع عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ♥️

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤

Best photo of the day 😘





يقول النبي صلى الله عليه وسلم بلغوا عني ولو ايه  من المستعد لللإبلاغ ؟؟؟؟؟ يا أمة محمد صلى الله عليه وسلم
09/02/2024

يقول النبي صلى الله عليه وسلم بلغوا عني ولو ايه من المستعد لللإبلاغ ؟؟؟؟؟ يا أمة محمد صلى الله عليه وسلم

ریاض الجنہ کیا ھے ؟لوگ مر کر جنت دیکھتے بھی ہے یا نہیں آپ زندہ ہوکر جنت کا نظارہ کیجیے،،آپکی سہولت کے لیے ریاض الجنہ کی ...
27/07/2023

ریاض الجنہ کیا ھے ؟
لوگ مر کر جنت دیکھتے بھی ہے یا نہیں آپ زندہ ہوکر جنت کا نظارہ کیجیے،،آپکی سہولت کے لیے ریاض الجنہ کی تصویر اپلوڈ کی ھے خانہ کعبہ کے بعد مسجد نبوی محمد ﷺ کو تمام زمین پر فضیلت حاصل ھے مگر اسکا وہ حصہ جسے '' ریاض الجنہ '' کہتے ہیں مسجد نبوی کے باقی حصوں سے بھی افضل ھے اسکی فضیلت کی وجہ یہ ھے کہ نبی سیدنا محمد ﷺ نماز پڑھانے کے لیے دن میں کم سے کم پانچ بار ہجرہ مبارک سے نکل کر محراب تک تشریف لاتے تھے کیونکہ وہاں آپ محمد ﷺ کا آنا جانا کثرت کے ساتھ تھا اسلئے وہ جگہ جہاں آپ محمد ﷺ کے مبارک قدم کثرت کے ساتھ لگے '' ریاض الجنہ '' کہلایا ، اس وجہ سے آپ محمد ﷺ فرماتے تھے میرے گھر اور منبر کے درمیان جو جگہ ھے وہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ھے ،،
صلو اعلیٰ الحبیب۔۔
صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
What is Riaz Al-Jinnah?
People can see paradise after death or not, you should live and see paradise. For your convenience, the picture of Riaz Al-Jannah has been uploaded. "Riyaz al-Jana" is said to be better than the rest of the Prophet's Mosque. The reason for its excellence is that the Prophet Muhammad (peace be upon him) used to come out of the Hijra Mubarak to the Mihrab at least five times a day to pray. The coming and going of Muhammad ﷺ was accompanied by abundance, therefore the place where the blessed feet of Muhammad ﷺ walked with abundance was called ``Riyaz al-Jannah'', because of this, Muhammad ﷺ used to say that the place between my house and the pulpit is One of the gardens of Paradise is the garden, Salu Aala Al-Habib. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him)

💕

24/07/2023

Hajj 2023 Heroes

Address

Saed Bin Amir
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Yousaf Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category