14/04/2026
IISO Najran University
کے گروپ کی جانب سے جامعہ نجران کے اپنے ملک کے ان معزز مشائخ عظام کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے جو اس سال الدُّفعة التاسعة میں کامیابی کے ساتھ خِریج ہو رہے ہیں۔
یہ عظیم کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت اور استقامت کا نتیجہ ہے بلکہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر بھی ہے۔ جامعہ نجران جیسے علمی مرکز سے فراغت حاصل کرنا یقیناً ایک بڑی سعادت ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے، نیز انہیں امتِ مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے۔
🌿مبارك التخرج، وبارك الله في علمكم وعملكم، وجعلكم من خدام الدين 🌿