IISO Najran University

IISO Najran University IISO NAJRAN UNIVERSITY= INDIAN ISLAMIC STUDENTS OF NAJRAN UNIVERSITY

IISO Najran University کے گروپ کی جانب سے جامعہ نجران کے اپنے ملک کے ان معزز مشائخ عظام کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے ج...
14/04/2026

IISO Najran University
کے گروپ کی جانب سے جامعہ نجران کے اپنے ملک کے ان معزز مشائخ عظام کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے جو اس سال الدُّفعة التاسعة میں کامیابی کے ساتھ خِریج ہو رہے ہیں۔

یہ عظیم کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت اور استقامت کا نتیجہ ہے بلکہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر بھی ہے۔ جامعہ نجران جیسے علمی مرکز سے فراغت حاصل کرنا یقیناً ایک بڑی سعادت ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے، نیز انہیں امتِ مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے۔

🌿مبارك التخرج، وبارك الله في علمكم وعملكم، وجعلكم من خدام الدين 🌿



10/04/2026

🎙️روح الأمين نظر الحق الهندي




03/04/2026

موضوع : سید الاستغفار کی فضیلت

25/03/2026

موضوع: ماه شوال کے چھ روزوں کی فضیلت ۔
🎙️روح الأمين نظرالحق الهندي





Address

Najran
Najran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IISO Najran University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share