14/03/2026
Andalus International School Riyadh Job fair 2026.
Register yourself to grab the opportunity
At this platform we will share all the details related to teaching jobs in Saudi Arabia
14/03/2026
Andalus International School Riyadh Job fair 2026.
Register yourself to grab the opportunity
26/02/2026
26/02/2026
17/02/2026
Latest teaching jobs
17/01/2026
Teaching jobs in UAE
16/01/2026
ٹیچر حضرات آن لائن ٹیچنگ کر کےکیسے بہترین انکم حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
ایسے ٹیچر حضرات جو کسی بھی سبجیکٹ کو پڑھانے میں ماہر ہیں ان کے لئے آن لائن ٹیچنگ فیلڈ میں سوچ سے کہیں زیادہ سکوپ ہے اور بہترین انکم حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔
خاص کر اگر آپ ایک خاتون ٹیچر ہیں اور کوئی سبجیکٹ اچھے سے پڑھا سکتی ہیں اور ساتھ بچوں کی کاؤنسلنگ بھی کر سکتی ہیں تو پاکستان میں معروف سکولز اور کالجز میں جتنی پورے ماہ کی فیس ہوتی ہے اس سے بھی زیادہ فیس ایک بچے کی دی جاتی ہے۔۔۔
دنیا بھر سے لاکھوں ٹیچرز آن لائن پڑھا کر بہترین انکم حاصل کر رہے ہیں، آن لائن فیلڈ میں ٹیچر حضرات کی بہت مانگ ہے اور معاوضہ بھی بہت ہی اچھا دیا جاتا ہے۔۔۔
صرف انڈیا کی بات کی جائے تو انڈین ٹیچرز دنیا بھر میں مقبول ہیں گھر بیٹھے ٹیوشن پڑھا کر لاکھوں کما رہے ہیں، انڈیا میں سینکڑوں آن لائن کوچنگ، آن لائن ٹیوشن سینٹرز ہیں جہاں سے دنیا بھر کے سٹوڈنٹس کو آن لائن پڑھا کر بہترین انکم حاصل کی جا رہی ہے۔۔۔
پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستانی ٹیچرز کی بھی بہت مانگ اور ویلیو ہے، پاکستانی ٹیچرز کا انداز اور طرز انڈین سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے اسی وجہ سے بہت بڑی تعداد میں پاکستانی ٹیچرحضرات دنیا بھر کی نامی گرامی یونیورسٹیز، کالجز اور پرائیویٹ فرمز میں آن لائن اور فزیکلی ٹیچنگ کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔۔۔
پاکستان میں بہت سے قابل اور ماہر ٹیچرز حضرات موجود ہیں، اپنے فن اور علوم میں یکتا ہیں مگرافسوس یہ ہے کہ اس طرف کوئی کسی کی رہنمائی نہیں کرتا جن کو علم ہے وہ بھی زیادہ تعاون اور گائیڈ نہیں کرتے، آن لائن فیلڈ میں کوئی کسی دوسرے کو نہ تو بتاتا ہے اور نہ ہی راستہ دکھایا جاتا ہے ۔۔۔
اگر آپ سکول، کالج، یونیورسٹی سبجیکٹس کی ٹیوشن اچھے انداز میں پڑھا سکتے ہیں اور سٹوڈنٹس کو اچھے سے سمجھا سکتے ہیں تو یقین جانیں آپ گھر بیٹھے اتنی بہترین انکم حاصل کر سکتے ہیں کہ آپ کی سوچ ہے۔۔۔
ـــــــــــــــــــــــــ
اگر آپ ایک اچھے ٹیچر ہیں تو آپ آن لائن فیلڈ میں ضرور آئیں گھر بیٹھے ان شاء اللہ بہترین انکم حاصل کریں گے۔۔۔
جس طرح آن لائن قرآن ٹیچنگ میں پاکستان کے اساتذہ دنیا بھر میں مشہور و معروف ہیں اور والدین شوق سے پاکستانی ٹیچرز سے پڑھانا چاہتے ہیں اسی طرح دوسرے سبجیکٹس کی بھی مانگ اور سکوپ ہے۔۔۔
دنیا کے سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں جتنے بھی سبجیکٹس پڑھے پڑھائے جاتے ہیں وہی سب آن لائن بھی پڑھا کر بہترین انکم حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔
خاص کر حالیہ کورونا کے بعدآن لائن ٹیچنگ فیلڈ میں بے تحاشہ سکوپ اور ڈیمانڈ بڑھا ہے بچوں کے والدین اور عام لوگوں کی خواہش یہی ہے کہ آن لائن ہی پڑھا جائے۔۔۔
یورپ، امریکہ،کینڈا، اسٹریلیاء اور دوسرے ممالک میں والدین بچوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھانے کو ہی ترجیح دیتے ہیں، خاص کر مسلم والدین کی اولین ترجیح اور خواہش یہی ہوتی ہے کہ بچہ ایک ہی جگہ یا ایک ہی ادارے سے اسلامک و سکولنگ سبجیکٹس کی ٹیوشن لے۔۔۔
ـــــــــــــــــــــــــ
بچوں کے سکول سبجیکٹس میں میتھ/سائنس/فزکس/ کمسٹری/بائیولوجی/ لینگویجز/ سوشل سٹڈی اور دوسرے سبجیکٹس کی بہت ہی اہمیت ہے اور مانگ ہے۔۔۔
اس کے علاوہ وہ سبجیکٹس جن میں حد سے زیادہ سکوپ ہے اور آن لائن ٹیوشن میں بہت ہی ڈیمانڈ اور سکوپ ہے ان میں۔۔۔
بزنس اینڈ مینجمنٹ/ کمپیوٹر سائنس/ اے آئی/ پروگرامنگ/ ڈیزائننگ/ اکنامکس/ الیکٹرونکس/ انرجی/سولرٹیکنالوجی/ ارتھ سائنس/ انجیرننگ/ انوائرمینٹل/ میتھا میٹکس/ ہسٹری/ لاء/ سائیکالوجی/پیتھالوجی/ ڈیٹا انالیسز/ ہیومنیٹیز/لینگویجز/ آرٹ اینڈ کلچرز/ آرکیٹیکچرز،/لائف کمیونکیشن/ سوشل سائنس/ایجوکیشن ٹیچرز ٹریننگ اس کے علاوہ بھی بہت سارے سبجیکٹس ہیں جن کی بے تحاشہ ڈیمانڈ ہے۔۔۔
یہاں ایک سوال ہوگا کہ یورپ امریکہ کے لوگ پاکستانی ٹیوٹرز سے کیوں پڑھائیں گے بھلا۔۔۔؟
اس کا جواب یہ ہے کہ یورپ امریکہ کے ٹیوٹرزبہت مہنگے پڑتے ہیں تو عموماً پاکستانی والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ آن لائن کسی ٹیوٹر سے پڑھایا جائے۔۔۔
ـــــــــــــــــــــــــ
ذیل میں آن لائن ٹیچنگ کے حوالے سے دنیا بھر کی ٹاپ ویب سائٹس کا لنک دے رہا ہوں ان سب کو سٹڈی کریں سرچ کریں اور کوشش کریں ان شاء اللہ اللہ العزیز سوچ سے کہیں زیادہ آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
اس کے علاوہ ایک بڑا فائدہ ان پلیٹ فارمز کا یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کامیاب ہوگئے اور آپ کا ٹیچنگ سٹائل پسند آگیا تو کالجز یا یونیورسٹیز آپ کو مستقل ہائیر کر لیتی ہیں اور فی گھنٹہ یا فی لیکچر کے حساب سے آپ کے ساتھ طے کر لیا جاتا ہے۔۔۔
ایک اور اہم بات یہ کہ انڈیا، پاکستان کے بہت سے قابل اور ماہر ٹیچرزکو انہی فری لانسنگ ویب سائٹس کی وجہ سے یورپ، امریکہ، کینڈا اور دوسرے ممالک کے ماہرین باہر لے جاچکے ہیں۔۔۔
لہذا اگر آپ ایک اچھے اور ماہر ٹیچر ہیں اور کوئی سبجیکٹ اچھے سے پڑھا سکتے ہیں تو اپنے لئے پلان کریں،یورپ امریکہ کے سکولز سرچ کریں ان کا سلیبس اور انداز سیکھیں اور باقاعدہ ٹریننگ لیں یقین جانیں اگر آپ اس فیلڈ میں کامیاب ہوگئے تو وارے نیارے ہوجائیں گے۔۔۔
-----------
آپ صرف اپ ورک کے دئے گئے ان لنکس کو اوپن کر کے ٹیچرز کے فی گھنٹہ کے حساب سے انکم، فی گھنٹہ ریٹ چیک کر کے ماہانہ انکم کا اندازہ کر سکتے ہیں کہ ٹیوشن پڑھا کر کتنا کمایا جا سکتا ہے۔۔۔
https://www.upwork.com/hire/mathematics-teachers-and-tutors/
https://www.upwork.com/hire/physics-teachers-and-tutors/
https://www.upwork.com/hire/teacher-tutors/
https://www.upwork.com/hire/teachers/
اس کے علاوہ
ذیل میں آن لائن ٹیچنگ کی مشہور اور معروف ویب سائٹس لسٹ دی جا رہی ہے ان کو سٹڈی کریں، ان پر اپنے اکاؤنٹس بنائیں اور اپنی مارکیٹنگ کریں، شوق اور لگن سے محنت کریں ان شاء اللہ آپ گھر بیٹھ کر بہت ہی اچھی اور بہترین انکم حاصل کریں گے۔۔۔
https://www.preply.com/
https://www.verbling.com/
https://www.wyzant.com/
https://www.tutor.com/
https://www.mytutor.co.uk/
https://www.chegg.com/
https://www.noodle.com/
https://www.hometutorsite.com/
https://www.care.com/
https://www.universitytutor.com/
https://www.takelessons.com/
https://www.superprof.co.uk/
https://www.italki.com/
https://www.skooli.com/
https://www.englishtutoronline.com/
https://www.thebalancecareers.com/
http://www.itutorgroup.com/
https://www.teacher.qkids.com/
https://www.ziprecruiter.com/
https://www.ted.com/
https://www.fluentu.com/
https://www.techlearning.com/
https://www.99u.adobe.com/
https://www.oedb.org/
http://www.oli.cmu.edu/
https://www.academicearth.org/
https://www.alison.com/
https://www.oeconsortium.org/
https://www.udacity.com/
https://www.bartleby.com/
15/01/2026
Knights of knowledge international school Riyadh is hiring teachers and administrative staff for session 2026-27.
Scan QR code to apply
15/01/2026
گلف ممالک میں خواتین و حضرات کے لیے ٹیچنگ کے پر کشش مواقع۔۔۔۔
سعودیہ۔عمان ۔قطر ۔یو اے ای ۔بحرین میں ٹیچنگ ایک شاندار کرئیر ہے ۔لیکن اس کے لیے تیاری کی ضرورت ہے ۔گلف ممالک میں پاکستانی و انٹرنیشنل سکولز ہیں ۔50 کے قریب پاکستانی سکولز میں فیڈرل بورڈ کا سلیبس رائج ہے اور انٹر نیشنل سکولز میں کیمرج سسٹم ہے ۔کچھ سکولز میں امریکن سسٹم بھی ہے ۔
مواقع کے لحاظ سے سعودیہ پہلے نمبر پر ہے اور مناسب وقت گرمیوں کی چھٹیوں میں آنا ہے ۔ بی ایڈ لازمی نہیں ہے ۔ا چھی انگلش اور اپنے سبجیکٹ پر مہارت لازمی ہیں ۔ تنخواہ اوسطا 3000ہزارریال سے 8 ہزار ریال کے درمیان ہے ۔اوپر والی کمائ یعنی ٹیوشن سائینس ٹیچرز کے لیے بہت زیادہ ہے ۔
یو اے ای میں انٹرنیشنل سکولز میں مقابلہ سخت ہے ۔بی ایڈ لازمی ہے ۔اوپن یونیورسٹی یا ورچوئل کی کوئ ڈگری قابل قبول نہیں ہے ۔ پاکستانی سکولز میں ملازمت ملنے کے زیادہ چانسز ہیں ۔
عمان میں بھی بی ایڈ اور آئیلٹس لازمی ہے ۔باقی شرائط ایک جیسی ہیں ۔ تعلیمی سال اگست میں شروع ہوتا ہے ۔اچھے لوگ ہیں۔صاف ستھرا ملک ہے۔
بحرین میں بھی بی ایڈ لازمی ۔قدرے چھوٹا ملک ہے ۔کم مواقع ہیں ۔لیکن لوگ بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔تعلیمی سال اگست میں شروع ہوتا ہے ۔
قطر کی شرائط بھی بحرین جیسی ہیں ۔لیکن تنخواہ عمان اور بحرین سے زیادہ ہے ۔
مناسب وقت کے بعد ان تمام ممالک میں عمومی طور پر سائینس ٹیچرز تنخواہ سے زیادہ ٹیوشنز سے کما لیتے ہیں ۔
گلف کے تمام ممالک کے لیے آپ کی ڈگریاں ۔بورڈ ۔آئ بی سی سی ۔ایچ ای سی ۔اور فارن آفس سے تصدیق ہوں گی ۔
پاسپورٹ اور نائب کوپ بھی بنوا لیں ۔کوشش کریں کہ پاسپورٹ دس سال کا ہو ۔
تمام گلف ممالک میں فیملی کو بشمول والدین کو وزٹ ویزے پر بلایا جا سکتا ہےاور بیوی بچوں کو مشکل بھی ساتھ رکھا جا سکتا ہے۔کچھ صورتوں میں دو بیویوں کو بھی ساتھ رکھنے کی ضرورت ہے۔
بچے یوم سکولنگ کر سکتے ہیں یا 50 فی رعایت پر آپ کے ادارے میں پڑھ سکتے ہیں۔
پاکستان سے بھی اپلائ کیا جا سکتا ہے لیکن سیلری کم ملتی ہے۔وزٹ ویزہ یا ورک ویزہ پر جا کر ہم جاب لے سکتے ہیں۔ انٹرویو اور ڈیمو جاب لینے کا طریقہ کار ہے ۔
پاکستان سے اپلائ کرنے کے لیے
https://beoe.gov.
پراپرٹی اپنے نام پر خرید سکتے ہیں ۔کچھ ممالک شہریت بھی لے سکتے ہیں۔
ایک سے دو سال قیام کے بعد آپ کا کینیڈا ۔امریکہ جانا قدرے آسانی سے ممکن ہے۔
اگر آپ گلف میں کرئیر بنانا چاہتے ہیں تو مشاورت کر سکتے ہیں ۔رہنمائ لے سکتے ہیں
14/01/2026
ENTRY-LEVEL GOVERNESS – SAUDI EXPAT FAMILY (IMMEDIATE HIRE)
A warm and professional Saudi expat family is seeking an Entry-Level Governess to support the care, education, and development of their two boys aged 7 and 9 years. One child is diagnosed with PDA (Pathological Demand Avoidance), therefore experience and/or qualifications in special needs is essential.
This role suits a calm, highly organised individual who can confidently maintain structure, routine, and clear boundaries while nurturing the children’s academic and emotional development.
---
Key Requirements
Qualifications and/or proven experience working with special needs (PDA experience strongly preferred)
Highly organised, structured, and consistent
Confident in maintaining routines and boundaries
Valid driver’s licence and willing to drive in Saudi Arabia
Cooking is not essential, but preferred
Comfortable with pets (family has a cat)
Professional, patient, and proactive
---
Working Schedule
5.5 days per week
Maximum 12 hours per day
---
Job Responsibilities
Childcare and homework support
Plan and implement developmental activities, with a focus on STEM and sports
School runs and managing daily routines
Transport children to and from playdates and extracurricular activities
Keep children’s bedrooms and playroom organised and tidy (cleaning service provided)
Assist with household management
Manage school administration and correspondence
---
Salary & Benefits
Salary: 10,000 SAR (Saudi Riyal) per month
Live-in accommodation (within the family home)
Meals provided
Medical insurance
30 days paid annual leave with return flight ticket after completing 1 year of service
---
How to Apply
Interested candidates are invited to send the following via WhatsApp:
Updated CV
1-minute introduction video
References
Copies of relevant qualifications
📱 WhatsApp: +966 50 3893425
Only suitable candidates will be contacted.
14/01/2026
One of the highly paying school of Saudi Arabia is Hiring.
Andalus International Schools is hiring for its all branches
Teaching and Administration staff in
📍 Jeddah | Makkah | Taif | Jouf | Najran | Abha | Riyadh
Interested candidates, please apply via the link below:
🔗 https://lnkd.in/dPS2ZVQY
14/01/2026
This school is Hiring all subject teachers for its all branches.
Hurry up and start applying
22 January is the last date.
*Job Vacancy – Female Teachers Required*
A reputable school located in *Al Massif, North Riyadh* is seeking experienced and qualified *FEMALE teachers* for *immediate joining* for *lower grades* in the following subjects:
*Available Positions:*
• English Teacher (Lower Grades)
• Mathematics Teacher (Lower Grades)
• Science Teacher (Lower Grades)
*Requirements:*
• Experience teaching the *British Curriculum*
• *Minimum of 2 years teaching experience in the Kingdom of Saudi Arabia*
• Strong classroom management and professional skills
• Experience with *Early Years / Primary stages*
• *Must be Iqama holders*
*How to Apply:*
Interested candidates are kindly requested to send their *CV* to:
📧 [email protected]