11/09/2023
*طالبات کے لیے خوش خبری اور نادر موقع*
┄┉▪︎❈❀❀❈▪︎┉┄
*کیا آپ مسجد نبوی سے آن لائن اپنی تلاوت درست کرنا چاہتی ہیں؟*
👈🏻 کلاسز کے اوقات سعودی عرب کے وقت کے مطابق درج ذیل ہیں:
⏳فجر کےحلقہ کا وقت(4.50)سے(7.00)تک
⏳اشراق کا حلقہ(7.00) سے (10.00)تک
⏳ظہر سے پہلے (10.00) سے (12.00)تک
⏳عصر کے بعد (4:10) سے (6.50) تک
⏳مغرب کے بعد(7.15) سے (8.30) تک
⏳عشاء کے بعد(8.35) سے(10:30) تک
اپنے ملکی وقت کا اندازہ آپ لگا لیجیے
✅ حلقہ میں داخلہ کی مکمل تفصیلات ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیے جائیں گے
✅ گروپ جوائن کرنے کے لیے گروپ ایڈمن کے پرسنل نمبر
http://wa.me/966597870377
پر ایک مختصر وائس میسیج کیجیے، تاکہ آپ کو گروپ میں شامل کیا جائے۔
نوٹ:
یہ حلقات صرف طالبات کیلئے ہیں طلبہ اس سے مستفید نہیں ہو سکتے۔
بارک اللہ فیکم
18/01/2021
28/07/2020
26/07/2020
22/07/2020
18/07/2020
11/07/2020