Love Allah

Love Allah

Share

Do good always do good.

17/08/2026

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ,قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
بُعِثْتُ مِنْ خَيْرِ قُرُونِ بَنِي آدَمَ قَرْنًافَقَرْنًا
حَتَّى كُنْتُ مِنَ الْقَرْنِ الَّذِي كُنْتُ فِيهِ
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
میں ( آدم علیہ السلام سے لے کر )
برابر آدمیوں کے بہتر قرنوں میں ہوتا
آیا ہوں ( یعنی شریف اور پاکیزہ
نسلوں میں ) یہاں تک کہ وہ قرن
آیا جس میں میں پیدا ہوا۔“
*عنوان*
ہمارے آقاومولا سیدنا محمدکریمﷺ
کے پاکیزہ نسب کا ذکر
*حوالہ*
صحیح بخاری.حدیث نمبر:3557
🌙 یکم ربیع الاوّل 1448ھجری
مطابق 15 اگست 2026 بروز ہفتہ

17/08/2026

انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` ایک شخص پہلے عیسائی تھا۔ پھر وہ اسلام میں داخل ہو گیا تھا۔ اس نے سورۃ البقرہ اور آل عمران پڑھ لی تھی اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا منشی بن گیا لیکن پھر وہ شخص مرتد ہو کر عیسائی ہو گیا اور کہنے لگا کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لیے جو کچھ میں نے لکھ دیا ہے اس کے سوا انہیں اور کچھ بھی معلوم نہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ کے حکم سے اس کی موت واقع ہو گئی اور اس کے آدمیوں نے اسے دفن کر دیا۔ جب صبح ہوئی تو انہوں نے دیکھا کہ اس کی لاش قبر سے نکل کر زمین کے اوپر پڑی ہے۔ عیسائی لوگوں نے کہا کہ یہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور اس کے ساتھیوں کا کام ہے۔ چونکہ ان کا دین اس نے چھوڑ دیا تھا اس لیے انہوں نے اس کی قبر کھودی ہے اور لاش کو باہر نکال کر پھینک دیا ہے۔ چنانچہ دوسری قبر انہوں نے کھودی جو بہت زیادہ گہری تھی۔ لیکن جب صبح ہوئی تو پھر لاش باہر تھی۔ اس مرتبہ بھی انہوں نے یہی کہا کہ یہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور ان کے ساتھیوں کا کام ہے چونکہ ان کا دین اس نے چھوڑ دیا تھا اس لیے اس کی قبر کھود کر انہوں نے لاش باہر پھینک دی ہے۔ پھر انہوں نے قبر کھودی اور جتنی گہری ان کے بس میں تھی کر کے اسے اس کے اندر ڈال دیا لیکن صبح ہوئی تو پھر لاش باہر تھی۔ اب انہیں یقین آیا کہ یہ کسی انسان کا کام نہیں ہے (بلکہ یہ میت اللہ تعالیٰ کے عذاب میں گرفتار ہے) چنانچہ انہوں نے اسے یونہی (زمین پر) ڈال دیا

Sahih Bukhari Hadith 3617

17/08/2026

سبحان اللّٰه

17/08/2026

*قرآن مجید سے سیکھئےآداب زندگی*

`🌴ہم کیسے چلیں؟ .....🖤🪐`

```"اور زمین پر اکڑ کر نہ چلو"🪐```

`ہم کیسے بات کریں؟`
```"اور اپنی آواز دھیمی رکھو" 🪐```

`ہم کیسے دیکھیں؟`
```"اور اپنی نظریں مت گھماؤ"🪐 ```

`ہم کیسے سنیں؟`
```"اور جاسوسی نہ کرو"🪐```

`ہم کیسے کھائیں اور پہنیں؟`
```"اور فضول خرچی نہ کرو"🪐```

`بات کیسے کریں؟`
```"اور لوگوں سے اچھی بات کہو"🪐```

`ہماری محفلیں کیسی ہوں؟`
```"
اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے"🪐 ``

*> اسی طرح ہمیں قرآن نے سکھایا ہے🫀💎

💡 *تحریر کو صدقہ جاریہ کے طور پر اپنے دوست احباب اور مقامی گروپس میں شئیر بھی کردیں ہوسکتا ہے آپ کی کوشش کسی کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بن جائے*

➖♻️➖

🔔

17/08/2026
17/08/2026

Islam is not `“extreme”` just because you have surrounded yourself with so much haram that *halal begins to feel restrictive.*

Sometimes it’s not that Islam feels too restrictive. It’s that *we have become too comfortable with what Allah has forbidden.*

The more you normalize haram, the more obedience feels difficult. And the more you distance yourself from it, the more you realize that Allah’s limits were never meant to imprison you. *They were meant to protect you.*

_Islam did not change. Perhaps our attachment to the dunya did._

Want your school to be the top-listed School/college in Medina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Medina