I Love Mohammad SAW

I Love Mohammad SAW

Share

****** Can you say some words about this page

Photos 24/04/2014
Photos 10/04/2014

How Many Shares For This Beautiful Pic

17/03/2014

News Of Jaranwala Tehsil Our Mission is to create Awareness and Educate Peoples and inform them About Current Situation of Jarannwala...
Please like and share this page for jrnwala

Photos 12/03/2014

جڑانوالہ، مارکیٹ کمیٹی چوک تا پل شہروآنہ دورویہ سڑک کی تعمیر شروع
جڑانوالہ محکمہ ہائی وے نے مارکیٹ کمیٹی چوک تا پل شہروآنہ اٹھارہ کروڑ روپے کی لاگت سے دو رویہ سڑک کی تعمیر شروع کر دی۔ ڈی سی او نور الامین مینگل نے تعمیراتی
کام کے معیار اور رفتار کی مانیٹرنگ کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جس میں اسسٹنٹ کمشنر، ریذیڈنٹ انجینئر نیسپاک اور سب انجینئر ہائی وے شامل ہیں۔

Photos 12/03/2014

شادی کی تقریب میں فائرنگ پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج
شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 629 گ ب میں غلام علی کی شادی کی تقریب کے
دوران بعض نوجوان فائرنگ کر رہے تھے ، اطلاع پر لنڈیانوالہ پولیس نے اچانک چھاپہ مارا تو دولہا اور اس کے والد سمیت تمام افراد فرار ہو گئے ۔ پولیس نے محمد علی، احمد علی، ریاض اور عبدالرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Photos 12/03/2014

جڑانوالہ تھانہ سٹی کی حدد مندر روڑ 10سالہ بچہ تنظیم چھت سے گر کر شدد زحمی ھو گیا زخمی کو ریسکو 1122نے فوری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹر ان کی جانیں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Photos 31/12/2013

say : ALLAHU AKBAR

Photos 31/12/2013

How many Muslims are 0nline to say Masha'ALLAH...!!

Photos 31/12/2013

Allah is One!

Photos 31/12/2013

SubhanAllah

Photos 31/12/2013

Hair of Prophet (PBUH)

Photos 31/12/2013

American Sister accepted Islam

Allah Hu Akbar!

Want your school to be the top-listed School/college in Medina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Medina