13/08/2026
🌹 عرسِ والدینِ کریمین صاحب لولاکﷺ 🌹
سالانہ عرسِ مبارک کی بابرکت محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 15 ستمبر 2026، بروز منگل
⏰ صبح 10 بجے تا نمازِ ظہر
📍 بمقام: آستانہ عالیہ چشتیہ نظامیہ، ناروالی شریف
تمام عاشقانِ رسول ﷺ اور احباب کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔
🌹 تشریف لائیے، برکات سمیٹیے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجیے۔
15/07/2026
30/05/2026
19/04/2026