18/08/2025
مہمانان گرامی اور محترم متعاونین کی عزت افزائی کا خوشنما منظر 💐
بمنابست: تقریب تقسیم انعامات / سہہ روزہ تعلیمی ورکشاپ
۱۵ اگست ۲۰۲۵
ONLINE ISLAMIC COURSES FROM MEDINAH. OUR TEACHERS ARE GRADUATES AND SCHOLARS OF MADINAH UNIVERSITY.
Our Courses :
• Qaedah Madaniah: (This book is written by an Imam in Haram and is being taught in Prophet 's Mosque).
• Nazira Quran With Tajweed
• Hifz E Quran (Memorisation) With Tajweed and improved recitation.
• Islamic Studies:
(Aqeedah, Tafseer E Quran, Hadith, Fiqh (jurisprudence) and Basic Arabic Grammar).
• Spoken Arabic Course:
(Away from the difficulties of Grammar and table rotati
18/08/2025
مہمانان گرامی اور محترم متعاونین کی عزت افزائی کا خوشنما منظر 💐
بمنابست: تقریب تقسیم انعامات / سہہ روزہ تعلیمی ورکشاپ
۱۵ اگست ۲۰۲۵
15/08/2025
تقسیم انعامات کے خوشنما مناظر
سہہ روزہ تعلیمی ورکشاپ
زیر اھتمام : الھلال اکیڈمی، بھوارہ،مدھوبنی
13-15 اگست 2025
14/08/2025
سہہ روزہ تعلیمی ورکشاپ کا دوسرا دن
آج الھلال کے نو نہالوں نے امتحان میں شرکت کی
78 طلبہ وطالبات امتحان میں شریک ہوئے
کل 15 اگست 2025 کو بعد نماز عصر تقسیم انعامات کی مجلس منعقد ہوگی
جس میں انہیں رزلٹ سنایا جائے گا
اور ان میں سے اعلی نمبرات حاصل کرنے والے دس بچے بچیوں کو گراں قدر انعامات سے نوازا جائے گا ۔
13/08/2025
سہہ روزہ تعلیمی ورکشاپ بعنوان ( دین کی بنیادی تعلیمات) کا آج پہلا پروگرام بحسن وخوبی اختتام پزیر ہوا ، جس میں عزیزم حافظ قدرت اللہ بلال سنابلی ( جامعة الملك خالد ؛ أبها، سعودی عرب ) نے بچوں کے سامنے اسلام وایمان کے ارکان ، شہادتین کے معانی ، توحید ورسالت کے تقاضے اور نواقض اسلام جیسے دین کے اصول ومبادی پر گفتگو کی، بچوں کو نوٹ بک کی شکل میں پہلے ہی مواد فراہم کر دیا گیا تھا ، اس مجلس میں انہیں یہ مواد سمجھا گیا اور عام فہم زبان میں مواد کی تشریح بیان کی گئی۔
کل 14 اگست کو اس کا امتحان ہوگا اور 15 اگست کو تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوگی ۔
ان شاء اللہ
یقینا اس طرح کے پروگرام کو کامیاب بنانے میں اللہ کی توفیق کے بعد جہاں محاضر موصوف کی محنت ودلمجمعی کا بہت اہم رول ہے وہیں ہمارے تمام معاونین کی یکساں دلچسپی ، ان کا بہترین انتظام وانصرام اور ہر ممکنہ تعاون بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے جس کی وجہ سے اس طرح کا دینی پروگرام کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے۔
ہمارے یہ نواجوان اخوان در اصل ہمارے دست وبازو ہیں ، جو تعلیمی منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کوئی کمی نہیں کرتے ۔
تمام احباب اور معاونین کا تہہ دل سے شکریہ 💐
27/07/2025