04/02/2026
رمضان الكريم 2026م ۔۔۔ حرم مكي شریف میں تراویح اور تہجد کی امامت کروانے والے أئمة کرام کے شیڈول
Allhumdallah �مدينة حبيبي رسول الله صلي الله عليه وسلم�
04/02/2026
رمضان الكريم 2026م ۔۔۔ حرم مكي شریف میں تراویح اور تہجد کی امامت کروانے والے أئمة کرام کے شیڈول
20/01/2026
مسجد قباء
25/10/2024
Makha🕋
19/10/2024
I love Madinah
10/09/2024
14/06/2024
Street oF Haram❤️
01/06/2024
یہ مدینہ منورہ کا "البقیع" قبرستان ہے۔
یہاں تقریبا 10 ہزار صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین دفن ہیں۔
یہاں سیدہ عائشہ، سیدہ میمونہ رضی اللہ عنھما کے سوا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی دیگر تمام ازواج مطہرات ( امہات المومنین) بھی مدفون ہیں۔
یہاں جنتی خواتین کی سردار سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بھی دفن ہیں۔
یہاں رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم کے لخت جگر ابراہیم، چچا عباس بھی دفن ہیں۔
قابل غور بات یہ ہے کہ اس عظیم مقبرے میں کوئی نہ سالانہ عرس، نہ ڈھول کی دھاپ پر رقص ہے اور نہ ہی کوئی بھنگڑے کا ماحول۔
یہاں تعمیرات اور چڑھاووں کی شکل میں نہ مال کا ضیاع ہے نہ نذر و نیاز اور منتوں کی شکل بدعات و خرافات۔
یہاں نہ قبروں کو سجدے ہوتے ہیں نہ مرادیں مانگی جاتی ہیں۔
یہاں امیر کی قبر پکی اور غریب کی کچی والا سین بھی نہیں۔
یہی اصل دین اسلام ہے۔۔۔ اور یہی طریقہ نجات ہے۔۔۔!
09/05/2024
PICTURES: Arrival of Hujjaj from Pakistan 🇵🇰 through the Makkah route initiative