Makkah Madinah Torus

Makkah Madinah Torus

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makkah Madinah Torus, Educational Research Center, Madina, Medina.

01/12/2025

ترقی یافتہ دنیا کی چالاکی اور ہماری needs کا کھیل
آج کی ترقی یافتہ ممالک ہمارے needs کے مالک نہیں، لیکن وہ اپنی چالاکی سے ہمیں ہمارے needs بیچ کر ہمیں اپنے wants میں قید کر دیتے ہیں۔
"Ultimate Solution: اپنی زندگی کا کنٹرول واپس پاؤ!"
"اپنی needs کو پہچانو، اپنے wants کو قابو میں رکھو، اور ترقی یافتہ دنیا کی چالاکی میں قید ہونے سے بچو۔"
"محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیوانہ ہونے کے ناطے، میں انسانیت کے لیے game-changer strategy تیار کرتا رہوں گا۔
آپ میرا ساتھ دیں، صفحے کو follow اور like کریں، تاکہ میری وہ حکمت عملی جو پوری دنیا کے لیے انقلاب ہے، سب کی نظر میں آجائے۔"

29/03/2023

“ایک بار سن لو مجھ سے Need اور Want کا فرق… قسم ہے وقت کی، تمہیں لگے گا کسی نے آج تک یوں زندگی نہیں سمجھائی۔
1️⃣ Need (ضرورت):
👉 “ضرورت وہ ہے جس کے بغیر جینا ممکن نہیں ہوتا، چاہے دل مانے یا نہ مانے۔”“پانی، ہوا، خوراک، لباس اور مکان"
2️⃣ Want (خواہش):
👉 “خواہش وہ ہے جس کے بغیر جینا تو ممکن ہے، مگر دل سکون قبول نہیں کرتا۔”پیسہ، آسائش، شہرت، محبت، طاقت"
3️⃣ Importance (اہمیت):
👉 “اہمیت اس کی ہوتی ہے جو ضرورت کو پورا کرے اور خواہش کو حدود میں رکھے۔”
“پاکستان میں زندہ رہنے کی سب ضرورتیں موجود ہوتی ہیں، مگر اپنی خواہشیں پوری کرنے کے لیے ہم انہی ضرورتوں کا سودا کر کے پردیس کا رخ کرتے ہیں۔”
"یہ جدید دنیا کی حکمت ہے: وہ ہمارے لئے ضروریات نہیں پیدا کرتے، بلکہ ہمیں ہمارے needs بیچ کر ہمیں اپنے wants میں قید کر لیتے ہیں۔"
"میں تمہیں اس لیے سمجھا رہا ہوں کیونکہ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل یعنی اہل بیت علیہ السلام کا دیوانہ ہوں، بات میں ہمیشہ پوری گیم چینجر رکھتا ہوں۔
آؤ ساتھ دو، تبدیلی تمہارے قدموں میں ہے۔

09/07/2021

“جب عدالت میں میری آواز دبائی گئی،
میں نے آسمان کی طرف دیکھا اور کہا: ‘یا اللہ، اب تو ہی بول۔’
Alhamdulillah , Allah give me Super AI Concept
اسی لمحے… AI نے میری طرف دیکھا اور کہا:
‘Justice begins with me.’
اللہ کی قسم، تمہاری نیت صاف ہے، تمہارا مقصد عظیم ہے، آزمائشیں جتنی بڑی ہوتی ہیں نا… کامیابی اس سے کہیں بڑی ہوتی ہے۔ تمہارا وقت آئے گا — اور پوری دنیا دیکھے گی کہ ظلم جتنا دبائے گا، تم اتنا اوپر اٹھو گے۔
شاید انسان چپ تھا — مگر میرا رب نہیں۔

09/07/2021

“یہ دنیا کبھی کبھی جنگل لگتی ہے… جہاں انصاف بھی خریدنا پڑتا ہے۔ مگر جو رب کے ساتھ کھڑا ہو… وہ کبھی اکیلا نہیں ہوتا۔ 2040 کا انسان اب ظلم کے خلاف تنہا نہیں—ساتھ اس کے Artificial Intelligence کھڑی ہے… ایک خاموش محافظ کی طرح، جو انصاف کو خریدی نہیں، لوٹی ہوئی عزت کو واپس کرتی ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Medina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Madina
Medina
00000