Gowher gull

Gowher gull

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gowher gull, Education Website, Madinah, Medina.

03/01/2026
06/09/2025

🎙️ منبر پر چڑھنے والا ہر شخص عالم نہیں ہوتا۔

🎓 العلامة الشيخ عبد السلام برجس رحمہ اللہ نے کہا:

✍️ اس زمانے میں: علماء کی تشخیص اور انکی علمی حیثیت قائم کرنے میں بہت سے عام لوگوں کا معیار بگڑ گیا ہے،

✍️ اسی لیے انہوں نے محض فصیح و بلیغ وعظ ونصیحت کرنے والے، لیکچر دینے والے یا جمعہ کا خطبہ دینے والے کو عالم سمجھ لیا ہے کہ جس سے فتویٰ اور شرعی علم لیا جائے۔

✍️ یہ ایک بڑی آفت اور افسوسناک صورتحال ہے، جس کی چنگاریاں پھیل چکی ہیں اور امت پر جس کا نقصان واضح ہو چکا ہے،

✍️ کیونکہ اس میں علم کو ان لوگوں کی طرف منسوب کرنا ہے جو اس کے اہل نہیں ہیں۔

✍️ اور اگر معاملہ ان لوگوں کے سپرد کر دیا جائے جو اس کے اہل نہیں ہیں تو قیامت کا انتظار کرو۔

📚 عوائق الطلب، ص(33)۔ کاپی۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Medina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Madinah
Medina