🌟 Madina Special Sale – Limited Time Offer! 🕌✨
📅 08 March – 20 March
🏨 Wassam Misk – Only 150 SAR per night (Limited Rooms Available)
📅 10 March – 17 March
🏨 Taif Nebras – 400 SAR per night (Minimum 6 nights booking)
📅 14 March – 20 March
🏨 Wassam Int – 230 SAR per night (Minimum 5 nights booking)
📅 09 March – 20 March
🏨 Grand Plaza Badar Maqam (Minimum 8 nights booking)
🔹 DBL: 500 SAR | TPL: 525 SAR | QUAD: 550 SAR
📅 12 March – 15 March
🏨 Gulnar – 450 SAR per night
📅 11 March – 20 March
🏨 Gulnar – 3 Bed Suite @ 1250 SAR per night
📅 11 March – 15 March
🏨 Gulnar Taiba – 3 Bed Suite @ 1150 SAR per night
⚠️ Limited Availability – Book Now!
📞 For Reservations & Inquiries
📲 03034425615
✈️ Secure Your Stay in Madina Today!
Rawaafid Al-Khair Al-Madaniyah Umrah Service
حافظ عبدالرحمن محمد اسحق رحمانی متعلم الجامعة الاسلامیةالمدینة المنورة في كلية الحديث الشريف ١٤٤٥
روافد الخیر المدنیة – عمرہ و زیارات کا بہترین انتخاب
✅ مکمل رہنمائی ✅ آرام دہ قیام و ٹرانسپورٹ ✅ بجٹ فرینڈلی پیکجز ✅ علمائے کرام کی سرپرستی ✅ ریاض الجنہ پرمٹ
📍 مقدس و تاریخی مقامات کی زیارات
1️⃣ 03014716806
📞03147564761
📞0536501494
📞03467500449
✨ Madina Clearance Sale – 1-Day Offer! 🕌✨
📅 08 March – 20 March
🏨 Wassam Misk – 150 SAR per night (Limited Rooms)
📅 10 March – 17 March
🏨 Taif Nebras – 400 SAR per night (Minimum 6 nights)
📅 14 March – 20 March
🏨 Wassam Int – 230 SAR per night (Minimum 5 nights)
📅 09 March – 20 March
🏨 Grand Plaza Badar Maqam (Minimum 8 nights)
🔹 DBL: 500 SAR | TPL: 525 SAR | QUAD: 550 SAR
📅 12 March – 15 March
🏨 Gulnar – 450 SAR per night
📅 11 March – 20 March
🏨 Gulnar – 3 Bed Suite @ 1250 SAR per night
📅 11 March – 15 March
🏨 Gulnar Taiba – 3 Bed Suite @ 1150 SAR per night
📢 Limited Availability – Book Now!
📞 For Reservations & Inquiries
✈️ Early Booking
📲 03034425615
Secure Your Stay in Madina Today! 🌟
تین مشکلات اور تین حل
1- اگر آپ شہوت میں مبتلا ہیں تو اپنی نماز میں تجدیدِ نظر كریں ، ضرور نماز میں سستی کرتے ہوں گے۔
قرآن کریم میں باری تعالیٰ کا ارشاد ہے:
*فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَات*
ِ(سورہ مریم آیت 59)
پھر ان کے بعد ايسے نااہل لوگ آئے، جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشات کی پیروی کی ۔
2- اگر آپ عدم توفیق اور بدبختی کا شکار ہیں تو اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ آپ کا سلوک درست نہیں ہے ، لہذا اپنی والدہ کے ساتھ اپنا سلوک درست کریں ۔
قرآن کریم میں باری تعالیٰ کا ارشاد ہے :
*وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا*
(سورہ مریم آیت 32)
اور اپنی والدہ کے ساتھ حُسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدبخت نہیں بنایا ۔
3- اگر آپ رزق کی تنگی اور زندگی کی مشکلات میں مبتلا ہیں تو قرآن کریم کے ساتھ اپنا تعلق اور رابطہ درست كریں ۔
قرآن کریم میں باری تعالیٰ کا ارشاد ہے :
*وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِی فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا*
(سورہ طہ آیت 124)
اور جو میرے ذکر (قرآن ) سے اعراض کرے گا، اس کے لیے اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی.
"اللّٰه تعالی ہم سب کو ان قرآنی ھدایات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔!!!
منقول
26/06/2024
19/06/2024
انسان کے لیے سب سے زیادہ وحشت ناک تین مقامات ہیں۔
1)جس دن وہ پیدا ہوتا ہے۔
اس دن وہ اپنے نفس کو اپنی قیام گاہ سے باہر دیکھتا ہے۔
2)جس دن اس کی وفات ہو گی۔
اس دن وہ ایسی مخلوق دیکھتا ہے جسے اس نے پہلے نہیں دیکھا ہوتا۔
3)جس دن اسے دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔
اس دن وہ اپنے آپ کو لوگوں کے بہت بڑے اجتماع میں دیکھے گا۔
اللہ تعالٰی نے سیدنا یحی علیہ السلام کے لیے ان تینوں مقامات پر سلامتی کا اعلان فرما دیا۔
اللہ تعالٰی فرماتے ہیں:وَ سَلٰمٌ عَلَیۡہِ یَوۡمَ وُلِدَ وَ یَوۡمَ یَمُوۡتُ وَ یَوۡمَ یُبۡعَثُ حَیًّا
اور سلام اس پر جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن فوت ہوگا اور جس دن زندہ ہو کر اٹھایا جائے گا۔(سورة مريم ١٥)
✍️حافظ عبدالرحمن المعلمي
20/05/2024
ازحد کوشش کریں کہ تو تکرار سے بچا جائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Medina
42351
19/06/2024