The true path

The true path

Share

Educational page

Operating as usual

04/01/2025
20/12/2024
16/12/2024

نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا:
جن لوگوں کے دل پرندوں کی مانند ہوں گے، وہ جنت میں داخل ہوں گے۔
~(صحیح مسلم 2840)

امام نووی (رحمه الله) لکھتے ہیں:
اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو صرف اللہ کی ذات پر بھروسہ کرتے ہیں یا وہ لوگ جنکے دل انتہائی نرم ہوتے ہیں۔
~(ریاض الصالحین 1/45)

04/12/2024

*جب بندہ اللہ سے حُسن ظن رکھتا ہے، اُس کی اُمیدیں مخلص ہوتی ہیں، اور وہ اللہ پر توکل کرنے میں سچا ہوتا ہے؛ تو اللہ اُسے اُس کے تمام عزائم کے حصول سے ذرا بھی مایوس نہیں کرتا!*

امام ابن القيم رحمه اللہ
(مدارج السالكين : 469/1)

03/12/2024
15/11/2024
14/10/2024

الحمداللہ علوم اسلامیہ کا قدیمی مدرسہ عربیہ دارالقرآن والحدیث آج بھی دینی نشر اشاعت میں مصروف عمل ہے،بفضل اللہ یھان سے کئی حفاظ سند فراغت حاصل کر چکے ہین ۔
اس وقت بھی ھمارے اس مرکز مین رھائشی وغیر رھائشی طلباء 100 کے موجود ہین والحمدللہ

14/10/2024

*نماز فجر ♥️✨*

*نبی ﷺ نے فرمایا کہ جس نے ٹھنڈے وقت کی دو نمازیں ( وقت پر ) پڑھیں ( فجر اور عصر ) تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔*

*📗صحیح بخاری 574*

Want your school to be the top-listed School/college in Medina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

الحمداللہ علوم اسلامیہ کا قدیمی مدرسہ عربیہ دارالقرآن والحدیث آج بھی دینی نشر اشاعت میں مصروف عمل ہے،بفضل اللہ یھان سے ک...
Taqwa k faide

Location

Category

Address


Medina