رمضان المبارک کے تین گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر تم ان کی حفاظت کرو تو یہ تین گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک نوے گھنٹے ہوجائیں گے !!!
یہ تین گھنٹے👇🏻:
پہلاگھنٹہ: صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
دوسرا گھنٹہ افطار کا گهنٹہ، افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کے لئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اس وقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے اور اپنے عزیزوں اور مرحومین کے لیے دعا کریں-
۲: تیسرا گهنٹہ: رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کرو کہ اللہ آواز دیتا ہے آیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں آیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اس کو معاف کردوں پس اس وقت تم استغفار کرو-
Muhammad Islamic Center
Respected students or guardians! Are you or your children are interested in learning and understandi
Operating as usual

وفا کی اعلی مثال

اللہ ہمیں بدزبانی سے بچائے آمین

شھر رمضان الذی انزل فیه القرآن



بَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو ۔
But you prefer the worldly life,
وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی
حالانکہ آخرت بہت بہتر اورہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔
While the Hereafter is better and more enduring.

"My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents and to do righteousness of which You approve. And admit me by Your mercy into [the ranks of] Your righteous servants."
اے پروردگار! تو مجھے توفیق دے کہ میں تیری ان نعمتوں کا شکر بجا لاؤں جو تو نے مجھ پر انعام کی ہیں اور میرے ماں باپ پر اور میں ایسے نیک اعمال کرتا رہوں جن سے تو خوش رہے مجھے اپنی رحمت سے نیک بندوں میں شامل کر لے ۔
رَبِّ اَوۡزِعۡنِیۡۤ اَنۡ اَشۡکُرَ نِعۡمَتَکَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ وَ عَلٰی وَالِدَیَّ وَ اَنۡ اَعۡمَلَ صَالِحًا تَرۡضٰىہُ وَ اَدۡخِلۡنِیۡ بِرَحۡمَتِکَ فِیۡ عِبَادِکَ الصّٰلِحِیۡنَ

سبحان اللہ
یا اللہ ہم سب کو اس عظیم دولت سے نواز دے۔ آمین

أفضل الذکر لا اله الا الله
من قال لا إله إلا الله دخل الجنة

*أعوذ بالله من الشيطان الرجيم*
*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*
* إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ*
*عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا*
*صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ* *وَعَلَى آلِ مُحَمَّد،* *كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ* *وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى محمد وَعَلَى آلِ مُحَمَّد،* *كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.*

My Lord, indeed I am, for whatever good You would send down to me, in need."
رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ
اے پروردگار! تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں ۔
سورة القصص 24

There is no refuge from Allah except in Him.
لَا مَلجَاَ مِنَ الله اِلَّاۤ اِلَیہِ
اللہ کے سوا کوئی جائے پناہ نہیں۔
التوبة ١١٨

سبحان اللہ

پریشانیوں سے کفایت کرنے والا وظیفہ/ دعا

سونے سے پہلے یہ پڑھا کریں

#جمعةمباركة

إن إلھکم لواحد
Indeed your God is one
یقینا تمہارا ایک ہی معبود ہے۔

ایک تصویر میں تین آیتیں
في الصورة ثلاث آيات
three Ayaat in one picture
ایک تصویر میں تین آیتیں
[أفلا ينظرون إلى الإبل كيف خلقت]
[وإلى السماء كيف رفعت]
[وإلى الأرض كيف سطحت]
Then do they not look at the camels - how they are created? And at the sky - how it is raised? And at the earth - how it is spread out?
کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ وہ کس طرح پیدا کئے گئے ہیں ۔ اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے ۔ اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے ۔

Picture of the day
مومن مردوں سے کہہ دو اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں
سورة النور (آیت ٣٠)
جس شخص میں غیرت نہ ہو اسے شرعی اصطلاح میں " دَیُّوث " کہتے ہیں۔
زندگی میں قرآن مجید کو اپنا ساتھی بنا لو، یہ تمہارا ساتھ نہیں چھوڑے گا جب تک تمہیں جنت میں نہ لے جائے۔

وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّن دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ
And who is better in speech than one who invites to Allah and does righteousness and says, "Indeed, I am of the Muslims."
اور اس سے زیادہ اچھی بات والا کون ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک کام کرے اور کہے کہ میں یقیناً مسلمانوں میں سے ہوں ۔

🌴اھل قرآن کی شان🌴
یہ جنازہ کسی بادشاہ یا کسی بڑے عالم دین یا کسی قبیلے کے سردار کا نہیں بلکہ ایک سولہ سالہ نوجوان کا ھے جو اہل قرآن میں سے تھا اس کے اساتذہ دوست و احباب اور عزیز و اقارب عصر سے مغرب تک رو رو کر دعائیں کرتے رہے ، واقعتا قرآنی محبت سے بڑھ کر کوئی پرخلوص دوستی نہیں ھوسکتی
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
اللھم اجعل القرآن الکریم ربیع قلوبنا وجلاء عیوننا
وذھاب ھمومنا وغمومنا ونور صدورنا ، آمین یارب
نویدالحسن

بے شک اللہ کا ذکر کرنے سے دل میں اطمینان رہتا ہے۔ اس لئے اپنی زبان کو اللہ کے ذکر سے تر رکھیں۔

بیمار کی عیادت کرو، بھوکے کو کھانا کھلاو قیدی آزاد کرو

یا اللہ ہمیں بھی اپنے فرماں بردار اور اطاعت گزار بندوں میں شمار فرما
آمین

اللہ کی محبت پانے کی دعا

خیرکم من تعلم القرآن وعلمه

حیاء ختم بربادی شروع
#حیاء

اسلام کی امتیازی خوبی #حیاء ہے۔

نیند میں گھبراہٹ کے وقت کی دعا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Medina
42311
المدينة, السعودية
Medina, 42311
مدارس الصفوة للتعليم الاهلي (بنات) بالمدينة المنورة
Al Aridh
Medina, 0826054016
Created for scholarship updates in the Arab countries
Medina
كلية الدعوة وأصول الدين - الجامعة الإسلامية - وزارة الت?
Medina
وَبِاللهِ حَوْلِى وَاعْتِصَامِي وَقُوَّتِى .. .. وَمَالِيَ إِلاَّ سِتْرُهُ مُتَجَلِّلَا