17/08/2026
بزرگ والدین کی کفالت کرنے والا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salafi Manhaj / سلفی منہج, Educational Research Center, Medina.
ہمارے پیج کا مقصد منہج صحابہ وسلف صالحین کی نشر واشاعت اور اہل بدعت و ضلال پر کاری ضرب لگانا ہے، نیز اخوانی و نیم اخوانی، رافضی اور روافض کے سہولت کاروں کا اصلی چہرہ سامنے لا کر سلفی نوجوانوں کو دور حاضر کے فتنوں سے بچانے کی ادنیٰ سی کوشش۔
17/08/2026
بزرگ والدین کی کفالت کرنے والا
کسی کی غلطی پر رد کرو تو لوگ کہتے ہیں:
❞ فلاں شخص تم سے زیادہ متقی اور نیک ہے، اور تم چلے ہو اس پر رد کرنے❝ || فضیلۃ الشیخ عنایت اللہ سنابلی مدنی حفظہ اللہ
گویا ایسے شخص کے نزدیک نیکو کاروں اور متقی لوگوں کو دین میں تحریف کا اختیار ہے۔ (أعوذ باللہ)
مکمل درس سننے کے لیے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://youtu.be/wztM-MQ-3jg?si=_2VTjkWsRTQSRzT8
ملحدین سے مناظرہ کرنے والے، علم کلام کے ایک ماہر شخص کا ❞عبرتناک انجام❝ || حافظ علیم الدین یوسف مدنی || سمینار بعنوان: منحرف جماعتیں اور الحاد || کولکاتا || 2026
11/08/2026
۔۔۔ اور جب ملحد لا جواب رہ گیا۔
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ایک ملحد کے ساتھ مناظرہ || سمینار بعنوان: منحرف جماعتیں اور الحاد || کولکاتا || 2026
دوسرا سیشن لائیو شروع پو چکا ہے
جوائن کریں
SEMINAR - MUNHARIF JAMAATEIN AUR ILHAAD ( ATHEISM ) 2026.
MUNHARIF JAMAATEIN AUR ILHAAD ( ATHEISM ) 2026
🔰SALAFI MANHAJ
SOCIAL MEDIA
🪩 Website : https://salafimanhaj.info
https://daruttauheed.wordpress.com/
🛡️ Facebook : https://www.facebook.com/salafimanhaj.info
🛡️ YouTube : https://youtube.com/salafimanhajinfo
🛡️ Instagram : https://www.instagram.com/salafimanhaj.info
🛡️ Telegram : https://t.me/salafimanhaj_info
https://linktr.ee/salafimanhaj
https://linktr.ee/daruttauheed
جن لوگوں کو سمینار کا موضوع سمجھ میں نہیں آیا، یا جو احباب اس موضوع کی اہمیت نہیں سمجھ پا رہے ہیں انہیں اس ویڈیو کو ضرور سننا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد اللہ عبد الرشید مدنی حفظہ اللہ نے بہت مختصر مگر جامع انداز سے سمینار کے مرکزی عنوان اور بعض عناوین کی توضیح کی ہے۔