25/05/2026
*کام وہ لے لیجیے آپکو جو راضی کرے
*ٹھیک ہو نامِ رضاؔ آپ پہ کروڑوں درود
Everything Alhamdullah
25/05/2026
*کام وہ لے لیجیے آپکو جو راضی کرے
*ٹھیک ہو نامِ رضاؔ آپ پہ کروڑوں درود
22/05/2026
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
پلمبر ، منافق اور اس بکری میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے جو کبھی اِس ریوڑ میں اور کبھی اُس ریوڑ میں۔
18/05/2026
گُلاب نے نرمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
چہرہ مُبارک سے پائی ہے ۔ 🤍
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
مدینہ منورہ میں
ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید 27 مئی کو ہوگی
آپ ﷺ کی ذات وہ آفتاب ہے جس کے سامنے باقی تمام ستارے ماند نظر آتے ہیں
جانِ کائنات حضرت محمد صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم
سلام ہو اس ہستی ﷺ پر جن کے پسینے کی خوشبو سے گلابوں کو زندگی ملی۔
جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجوں میں انہیں ﷺ آنکھیں درشن کا تو درشن ہو نذرانے کانذرانا
15/05/2026
بے شک